مَہ لقا صمدانی پر تنقید

مَہ لقا صمدانی پر تنقید: واشنگٹن میں پذیرائی کے لیے پاکستان کی سلامتی داؤ پر لگانے کا الزام

فارن پالیسی اِن فوکس میں شائع ہونے والے مَہ لقا صمدانی کے مضمون پر تجزیہ کاروں نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے ذاتی مفاد اور پاک امریکہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش قرار دیا ہے۔

کوئٹہ میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف آج سے کارروائی کا آغاز

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت اجلاس میں افغان مہاجرین کے انخلا کا تفصیلاً جائزہ لیا گیا
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت اجلاس میں افغان مہاجرین کے انخلا کا تفصیلاً جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے کہا ہے کہ پی او آر کارڈ ہولڈرز کو قیام کے لیے 31 جولائی تک کی میعاد تھی جو ختم ہو گئی ہے، لہذا کوِٹہ و اطراف میں آباد غیرقانونی افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

August 1, 2025

کوئٹہ: بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان باشندوں کے خلاف آج سے کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیرصدارت اجلاس میں افغان مہاجرین کی واپسی کا تفصیلاً جائزہ لیا گیا، اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور سکیورٹی ذمہ داران سمیت اہم ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کوئٹہ میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان مہاجرین کے خلاف آج سے کارروائی اغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے کہا ہے کہ پی او آر کارڈ ہولڈرز کو قیام کے لیے 31 جولائی تک کی میعاد تھی جو ختم ہو گئی ہے، لہذا آج سے کوِٗٹہ شہر و اطراف میں آباد غیرقانونی افغان مہاجرین کے خلاف باقاعدہ طور پر کارروائی کا آغاز کردیا جائے گا۔

یاد رہے مذکورہ فیصلے سے قبل ماضی میں پنجاب، کے پی سے بڑی تعداد میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو واپس اپنے ملک بھیجا گیا ہے۔

دیکھیں: بنوں میں پاک آرمی اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن

متعلقہ مضامین

اسلام آباد میں ای سی او وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس آج شروع ہوگا، جس میں علاقائی تجارت، توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون پر غور کیا جائے گا۔

November 15, 2026

فارن پالیسی اِن فوکس میں شائع ہونے والے مَہ لقا صمدانی کے مضمون پر تجزیہ کاروں نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے ذاتی مفاد اور پاک امریکہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش قرار دیا ہے۔

November 14, 2026

کینیا میں 3.6 ارب شلنگ کی منشیات برآمدگی کے بعد مقامی و افریقی اسمگلرز کی گرفتاری کے باوجود پاکستان کا نام گھسیٹنے کی منفی مہم بے نقاب ہو گئی ہے۔

November 14, 2026

نیب خیبرپختونخوا نے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات میں اسد قیصر کی فرموں کا ریکارڈ اور ڈاکٹر امجد علی کیس میں 9 گواہوں کو طلب کر لیا۔

November 14, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *