ہنگو بم دھماکے میں ایس پی اسد زبیر، ان کے گن مین داؤد اور ڈرائیور عاطف جامِ شہادت نوش کرگئے

October 24, 2025

علی ترین نے کہا ہے کہ پی سی بی اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک قانونی نوٹس بھیجا تھا، جس میں مذکور تھا کہ وہ بورڈ کے خلاف تنقیدی بیانات واپس لیتے ہوئے معافی مانگیں

October 24, 2025

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گردوں ہلاک اور 5 زخمی ہوئے

October 24, 2025

معاہدے کے مطابق قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

October 24, 2025

ماہرین کے مطابق یہ انکشاف اس حقیقت کو مزید تقویت دیتا ہے کہ افغانستان نہ صرف دہشت گرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے بلکہ وہاں سے پاکستان کے خلاف منظم کارروائیاں بھی کی جا رہی ہیں۔

October 24, 2025

پاکستان نے بارہا کابل حکومت کو متنبہ کیا کہ وہ اپنی زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے مگر اشرف غنی کی حکومت نے ہمیشہ بھارت کے اشاروں پر عمل کیا۔2014 کے بعد جب امریکا نے اپنی فوجی موجودگی کم کی تو افغانستان میں طالبان نے دوبارہ طاقت حاصل کرنا شروع کی۔

October 24, 2025

افغان سفیر کی تعیناتی ترکی سے تعلقات مضبوط

افغانستان اور ترکی کے تعلقات نے نئے سفیر کی تقرری کے ساتھ ترقی کی منازل طے کرنا شروع کردی ہیں۔ جو باہمی اعتماد و اتحاد کو ظاہر کرتی ہیں

1 min read

افغانستان اور ترکی کے تعلقات نے نئے سفیر کی تقرری کے ساتھ ترقی کی منازل طے کرنا شروع کردی ہیں۔ جو باہمی اعتماد و اتحاد کو ظاہر کرتی ہیں

شیخ ثانی اللہ فرہمند کوترکی میں افغانستان کا سفیرمقررکردیاگیا

June 26, 2025

انقرہ ترکی | 25 جون 2025 افغانستان-ترکی تعلقات نئےسفیر کی تعیناتی

ایک اہم سفارتی پیشرفت میں افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی نے بدھ کے روز شیخ ثانی اللہ فرہمند کو ترکی میں افغانستان کے نئے سفیر کو سرکاری طور پر متعارف کرایا۔ تقرری کی تقریب انقرہ میں افغان سفارت خانے میں منعقد ہوئی۔ جس میں افغان برادری کے مرکزی رہنماء،علماء اور سرکاری وفد کے اراکین نے شرکت کی۔

یہ اقدام صرف افغانستان-ترکی تعلقات کو مضبوط نہیں بناتا بلکہ افغان عبوری حکومت کے خطے اور خطے سے باہر اپنے سفارتی روابط کے بڑھانے کے عزم کو بھی ظاہر کرتا ہے۔

سفارتی موجودگی

تقریب کے دوران وزیر خارجہ ملّا متقی نے خطے کے اہم شراکت داروں کے ساتھ سفارتی تعلقات کو مزیدبڑھانے کی اہمیت پر متوجہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ترکی میں افغان مشن کو سفارتی سطح پر نمایاں کرنا دونوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد اور بڑھتےہوئے تعاون کی علامت ہے۔وزیرِخارجہ امیر خان متقی کے مطابق
مذکورہ اقدامات اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ افغانستان بین الاقوامی سفارت کاری میں اپنا بھرپور کردار ادا کررہا ہے اور دوست ممالک کے ساتھ تزویراتی تعلقات کو ترجیح دے رہا ہے۔

دیگر ممالک

ترکی کے علاوہ افغان عبوری حکومت نے حال ہی میں دیگر کئی ممالک میں اپنے سفارتی نمائندوں کاتقررکیاہے۔ ان میں چین، ناروے،روس، پاکستان، قطر اور ترکمانستان شامل ہیں۔یادرہےناروےمیں سفیر کی تعیناتی کےدوران ناروےکوسخت تنقیدکاسامنا کرنا پڑاتھا۔ یہ اقدامات اس بات مو ظاہر کرتےہیں کہ کابل بین الاقوامی سطح پر اپنی قانونی حیثیت کو مستحکم کرنے اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعمیری و برابری سطح کے تعلقات کو برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔

ان اہم دارالخلافہ میں اپنی موجودگی کو یقینی بنا کر افغانستان تنازعات کے بعد کے حالات میں سیاسی اور معاشی تعاون کو بہتر کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جو افغانستان کو نئے سفارتی مواقع فراہم کرسکتاہے۔

منعقدہ تقریب

انقرہ میں منعقدہ تقریب محض ایک سفارتی رسم سے نہیں تھی۔ بلکہ اس تقریب نے بین الاقوامی برادری کو ایک واضح پیغام دیا کہ افغانستان اپنے خارجہ تعلقات کو بہتری پکی طرف لانے کی کوشش کر رہا ہے

دیکھیں; ناروےطالبان کو قبول کرنے والا پہلا یورپی مُلک

متعلقہ مضامین

ہنگو بم دھماکے میں ایس پی اسد زبیر، ان کے گن مین داؤد اور ڈرائیور عاطف جامِ شہادت نوش کرگئے

October 24, 2025

علی ترین نے کہا ہے کہ پی سی بی اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک قانونی نوٹس بھیجا تھا، جس میں مذکور تھا کہ وہ بورڈ کے خلاف تنقیدی بیانات واپس لیتے ہوئے معافی مانگیں

October 24, 2025

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گردوں ہلاک اور 5 زخمی ہوئے

October 24, 2025

معاہدے کے مطابق قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

October 24, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *