امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

امریکہ کا افغانستان کے خلاف نیا قدم؟ ’غلط حراست‘ کے الزام پر ممکنہ نامزدگی کا فیصلہ کر لیا گیا

امریکی حکام اس معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں تاہم اس حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا
امریکہ افغانستان کے خلاف انتہائی قدم اٹھانے جا رہا ہے

اگر افغانستان کو اس فہرست میں شامل کیا گیا تو اس کے نتیجے میں امریکا کی جانب سے مزید سفارتی اور اقتصادی اقدامات بھی کیے جا سکتے ہیں

March 10, 2026

امریکی حکومت افغانستان کو “غلط حراست کے الزام میں مجرم” قرار دینے پر غور کر رہی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ اقدام افغانستان میں امریکی شہریوں اور دیگر غیر ملکیوں کی مبینہ غلط حراست کے معاملے کے تناظر میں زیر غور ہے۔

رائٹرز کے مطابق اگر افغانستان کو اس فہرست میں شامل کیا گیا تو اس کے نتیجے میں امریکا کی جانب سے مزید سفارتی اور اقتصادی اقدامات بھی کیے جا سکتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی حکام اس معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں تاہم اس حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

دیکھئیے:کیا پاکستان افغانستان میں امریکی جنگ لڑ رہا ہے؟

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *