سروائیکل کینسر خواتین میں ہونے والا تیسرے نمبر کا سب سے عام کینسر ہے۔

September 15, 2025

عمران خان کا کے پی میں فوجی کارروائی، ڈرون حملوں اور مہاجرین کی بے دخلی پر شدید ردِعمل، پی ٹی آئی کے اراکینِ پارلیمنٹ کو مزاحمت کی ہدایت

September 15, 2025

معرکۂ حق اور بنیان مرصوص میں جے 10 اور جے ایف17 طیاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

September 15, 2025

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری کا رویّہ انتہائی غیر مناسب تھا

September 15, 2025

اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے سرکاری کالجوں میں 8 ہزار اساتذہ کو بھرتی کیا جاٗے گا

September 15, 2025

انٹیلیجنس رپورٹس کی بنیاد پر کاروائیاں کی گئیں اور لکی مروت اور بنوں میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

September 15, 2025

پی ٹی آئی احتجاج: اسٹریٹجک تباہی کے سوالات اٹھ گئے

پی ٹی آئی احتجاج پاکستان کے سفارتی مواقع کو متاثر کر رہا ہے، سیاسی کشیدگی کے دوران اسٹریٹجک تباہی کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

1 min read

پی ٹی آئی احتجاج پاکستان کے سفارتی مواقع کو متاثر کر رہا ہے

پی ٹی آئی احتجاج پاکستان کے سفارتی مواقع کو متاثر کر رہا ہے، سیاسی کشیدگی کے دوران اسٹریٹجک تباہی کے خدشات بڑھ گئے ہیں

June 13, 2025

پی ٹی آئی احتجاج پاکستان کے سفارتی مواقع کو متاثر کر رہا ہے
12 جون 2025 پاکستان کے آرمی چیف، فیلڈ مارشل عاصم منیر 14 جون کو واشنگٹن میں امریکی آرمی کے نیشنل ڈے پروگرام میں شرکت کریں گے یہ امریکا-پاکستان عسکری تعلقات کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ تاہم اسی دن پی ٹی آئی کی جانب سے پاکستان کے سفارت خانے کے باہر احتجاج کا منصوبہ تشویش کا باعث بنا ہوا ہے جس میں حکومت پر #غیر اعلان شدہ مارشل لا کے تحت چلنے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ یہ دورہ ملک کے اندر گہرے مسائل کو چھپانے کی کوشش ہے اور یہ احتجاج ایک قسم کی اسٹریٹجک تباہی کے مترادف ہے۔

احتجاج کا وقت اور اس کے اثرات

پی ٹی آئی احتجاج کی اسٹریٹجک اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ امریکی پاکستان تعلقات میں پیش رفت کے موقع پر ہو رہا ہے۔ اس وقت امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل مائیکل کریلا نے پاکستان کی انسداد دہشت گردی کوششوں کی تعریف کی ہے اور پاکستانی حکام بین الاقوامی سطح پر فعال مصروفیات میں ہیں۔ اس احتجاج سے پاکستان کی سفارتی پیش رفت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

بیانیے کی مماثلت اور خطرات

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے نہ صرف آرمی چیف کے دورے کا مذاق اڑایا بلکہ فوج کے مختلف شاخوں کے درمیان اختلافات کے متعلق جھوٹے بیانیے بھی پھیلائے ہیں۔# فوج کی تمام شاخیں مشترکہ کمانڈ کے تحت کام کرتی ہیں اور مل کر ملک کی حفاظت کرتی ہیں۔

احتجاج یا اسٹریٹجک تباہی؟
پاکستان کے جمہوری نظام میں احتجاج کا حق تسلیم شدہ ہے،ہر کسی کو احتجاج کا جمہوری حق حاصل ہے مگر جب احتجاج قومی اتحاد کو کمزور کرنے اور بیرونی تعلقات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرے تو یہ خطرناک صورت اختیار کر لیتا ہے۔ پی ٹی آئی کو ایک ذمہ دار اپوزیشن کے طور پر کردار ادا کرنا چاہیے، ورنہ وہ ملک کے مفادات کے خلاف جا رہی ہے۔

https://htnurdu.com/12800دیکھیئے پاکستان کا داعش خراسان کے خلاف اہم کردار، امریکی کمانڈر جنرل مائیکل کوریلا کی تعریف

متعلقہ مضامین

سروائیکل کینسر خواتین میں ہونے والا تیسرے نمبر کا سب سے عام کینسر ہے۔

September 15, 2025

عمران خان کا کے پی میں فوجی کارروائی، ڈرون حملوں اور مہاجرین کی بے دخلی پر شدید ردِعمل، پی ٹی آئی کے اراکینِ پارلیمنٹ کو مزاحمت کی ہدایت

September 15, 2025

معرکۂ حق اور بنیان مرصوص میں جے 10 اور جے ایف17 طیاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

September 15, 2025

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری کا رویّہ انتہائی غیر مناسب تھا

September 15, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *