مسافر بنام قیدی نمبر 804

ڈیئر قیدی جان ! بظاہر آپ کے حمایتی نظرآنے والے، دراصل اس وقت تارا مسیح کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ آپ آنکھیں کھولیں دوست دشمن کی پہچان کریں
ٹی ٹی پی کی معاونت کا الزام: افغان حکومت نے اپنے اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا

یہ گرفتاری ایک ایسے وقت میں عمل میں لائی گئی ہے جب پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کابل کے دورے پر موجود تھے
پاکستانی وفد کی تاشقند میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، انسداد دہشتگردی میں تعاون پر زور دیا گیا

جنرل شمشاد نے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے ازبک قیادت تک ان کا سلام پہنچایا اور یہ پیغام دیا کہ دونوں ممالک مختلف شعبوں میں مل جل کر کام کریں گے۔
افغان خارجہ پالیسی کا محور معیشت ہے؛ افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی

یہ سہ فریقی اجلاس اس وقت منعقد ہوا ہے جب افغانستان اپنی معیشت کو دوبارہ استحکام دینے کی کوششوں میں مصروف ہے اور خطے کے ممالک کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت میں لے جانا چاہتا ہے۔
چینی وزیر خارجہ کی کابل میں افغان وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے اہم ملاقات

افغان وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہا کہ امارتِ اسلامیہ کسی کو بھی افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتی نیز افغان ریاست چاہتی ہے کہ خطے کے ممالک مداخلت کے بجائے برابری کی سطح کے تعلقات استوار کرے
افغانستان، چائنہ اور پاکستان کے درمیان کابل میں سہہ فریقی کانفرنس، اسحاق ڈار کی شرکت

افغانستان نے اپنی سرزمین پاکستان سمیت کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کے عزم کا اظہار کیا۔
افغان وزیرِ خارجہ نے پاکستان پر افغانستان میں عدم استحکام پھیلانے کا الزام عائد کر دیا

انیس اگست کو کابل میں افغانستان کے یومِ آزادی کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر خان متقی نے کہا افغان حکومت نے ایک بہترین اور مستحکم نظام قائم کر لیا ہے لہذا ہمسایہ ممالک افغانستان سے متعلق ناپاک عزاِئم دیکھنا بند کریں
افغان مہاجرین کے متعلق پاکستان کی پالیسی پر جرمنی نے تحفظات کا اظہار کردیا

جرمنی نے اُن 211 افغان شہریوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے جنہیں جرمنی میں دوبار رہائش پذیر ہونے کا حق حاصل تھا، لیکن پاکستان نے اپنی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے انہیں افغانستان بھیج دیا
زلمے خلیل زاد کا بیان؛ پاک افغان تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی سازش؟

دراصل شرپسند عناصر اس قسم کی سازشیں رچا کر رواں ماہ کے آخر میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کا افغانستان کے افغنستان کے دورے کو ناکام بنانے کی بھی ایک کوشش ہے
واشنگٹن میں خالصتان ریفرنڈم: بھارت ایک بار پھر عالمی سطح پر بے نقاب

سترہ اگست کو واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے خالصتان ریفرنڈم میں ہزاروں سکھوں نے آزادی کے حق میں ووٹ ڈالے۔ ریفرنڈم سکھ فار جسٹس کے تحت منعقد ہوا