قومی سلامتی پر جگت بازی بند کریں! مولانا، جوانوں کی قربانیوں کا تمسخر مت اڑائیں۔

دفاعی امور اور سیکیورٹی اقدامات پر سیاسی تنقید: حقائق اور زمینی تقاضے

قومی سلامتی جیسے حساس معاملے کو سیاسی جلسوں میں جگت بازی کا نشانہ بنانا اور مولانا فضل الرحمن کی طرف سے عارضی کرفیو کا تمسخر اڑانا سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی توہین ہے، جس سے ملک میں بداعتمادی پھیلتی ہے۔

چینی وزیر خارجہ کی کابل میں افغان وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے اہم ملاقات

افغان وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہا کہ امارتِ اسلامیہ کسی کو بھی افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتی نیز افغان ریاست چاہتی ہے کہ خطے کے ممالک مداخلت کے بجائے برابری کی سطح کے تعلقات استوار کرے
افغان وزیرِ اعظم کا کہنا تھ کہا کہ امارتِ اسلامیہ کسی کو بھی افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتی نیز افغان ریاست یہ مطالبہ کرتی ہے کہ خطے کے ممالک مداخلت کے بجائے برابری کی سطح کے تعلقات اور مثبت روابط کا راستہ اپنائیں

اجلاس میں دہشت گردی، خطے کے امن و استحکام اور سی پیک کی افغانستان تک توسیع کے موضوع پر توجہ مرکوز رہی

August 20, 2025

چین اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے افغان وزیرِ خارجہ سے ملاقات کی، جہاں پاکستان اور چین افغانستان کی میزبانی میں سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے کابل پہنچے تھے۔

سہ فریقی اجلاس میں وزیرِ خارجہ امیر خان متقی، ڈاکٹر عبد الواسع، اور امارتِ اسلامی کے نائب ترجمان ملا حمداللہ فطرت بھی شریک تھے۔

افغان وزیرِ اعظم نے چینی وزیرِ خارجہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین اور افغانستان دیرینہ دوست ہیں۔ ہم بین الاقوامی سطح پر افغانستان کے حوالے سے چین کے مؤقف پر مشکور ہیں۔

افغان وزیرِ اعظم کا کہنا تھا چین نے نہ صرف افغانستان بلکہ خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ بھرپور تعاون کرتے ہوئے ایک تعمیری کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے چینی وزیرِ خارجہ سے کہا کہ چین بین الاقوامی سطح پر افغانستان کے جائز مؤقف کی حمایت جاری رکھے۔

انہوں نے کہا کہ امارتِ اسلامیہ کسی کو بھی افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتی نیز افغان ریاست یہ مطالبہ کرتی ہے کہ خطے کے ممالک مداخلت کے بجائے برابری کی سطح کے تعلقات اور مثبت روابط کا راستہ اپنائیں۔

افغانستان میں منعقدہ سہ فریقی اجلاس جس میں پاکستان، چین اور افغانستان کے وزراٗے خارجہ شریک تھے جہاں خطے کے امن و استحکام اور باہمی تجارت پر بات چیت ہوٗی ایک جانب تو یہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اجلاس میں شریک تمام ممالک واقعتا سنجیدہ ہیں لیکن دوسری جانب افغان حکام کے بیانات اور طرز عمل جہاں پاکستان کا نام لیے بغیر پاکستان پر الزامات و تنقید کی۔ یہ متضاد رویہ سمجھ سے بالاتر ہے۔

دیکھیں: افغان وزیرِ خارجہ نے پاکستان پر افغانستان میں عدم استحکام پھیلانے کا الزام عائد کر دیا

متعلقہ مضامین

یورو میڈ مانیٹر اور اقوام متحدہ کی رپورٹس میں اسرائیلی حراستی مراکز کے اندر فلسطینی قیدیوں پر سیکیورٹی کتوں کے ذریعے جنسی زیادتی اور منظم تشدد کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

November 7, 2026

خیبر پختونخوا میں پولیس کے سیکیورٹی الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ اور جدید آلات کے لیے 9 ارب روپے کی منظوری سے فورس کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔

November 7, 2026

قومی سلامتی جیسے حساس معاملے کو سیاسی جلسوں میں جگت بازی کا نشانہ بنانا اور مولانا فضل الرحمن کی طرف سے عارضی کرفیو کا تمسخر اڑانا سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی توہین ہے، جس سے ملک میں بداعتمادی پھیلتی ہے۔

November 7, 2026

سعودی اتحادی افواج کا دعویٰ ہے کہ حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا کروز میزائل فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا۔

November 7, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *