Skip to content
  • انگریزی
  • پښتو
  • دری
  • عربی
  • submissions@htnurdu.com :اپنی تحاریر ہمیں بھیجیں
  • خبریں
  • کھیل
  • معیشت
  • تاریخ
  • ثقافت
  • سیکیورٹی
  • تحقیق
  • انگریزی
  • پښتو
  • دری

Day: August 22, 2025

ساسی کے زیر اہتمام ہونے والا پہلا پاک افغان علاقائی ڈائیلاگ ستمبر کے آخر تک ملتوی

علاقائی ڈائیلاگ اسلام آباد

یاد رہے کہ زلمے خلیل راز سمیت مختلف شخصیات کی جانب سے اس ڈائیلاگ کے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈا کیا جا رہا تھا جسے انتظامیہ اور حکام نے سختی سے مسترد کر دیا تھا۔

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قبائلی صحافیوں کی قربانیوں پر ایک نظر

خانزیب شینواری

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قبایلی صحافیوں نے بھی وطن عزیز کے لیے مالی و جانی قربانیاں دی ہیں اور انیس قبایلی صحافی شہید ہوچکے ہیں ۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ویزا فری سفر کا معاہدہ طے پا گیا

اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے شہری ویزا حاصل کیے بغیر پاکستان اور بنگلہ دیش کا سفر کرسکیں گے

اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے شہری ویزا حاصل کیے بغیر پاکستان اور بنگلہ دیش کا سفر کرسکیں گے

پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ آئس ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

تاریخ میں پہلی بار آئس ہاکی کے میدان میں پاکستان نے کامیابی حاصل کر لی ہے

نیویارک میں ہونے والے آئس ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستان نے میں پیرو کو 6-1 سے شکست دے کر جیت حاصل کرلی۔

کیا دہشتگردی کے خلاف جنگ کو اخلاقی جواز درکار ہے؟

کیا دہشتگردی کے خلاف جنگ کو اخلاقی جواز درکار ہے؟

پاکستان کی قربانیاں ایک ایسے بگڑے ہوئے عالمی نظام کو بے نقاب کرتی ہیں جہاں دہشتگردی کو سیاسی بنایا جاتا ہے، اسلاموفوبیا کو نظرانداز کیا جاتا ہے اور قبضوں کو جائز قرار دیا جاتا ہے۔

سی ٹی ڈی نے ڈاکٹر عثمان قاضی کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرلیا

سی ٹی ڈی نے ملزم میر خان محمد کو حراست میں لیکرتفتیش شروع کردی ہے

سی ٹی ڈی نے ملزم میر خان محمد کو حراست میں لیکرتفتیش شروع کردی ہے

دہشت گردی کے خلاف پاکستان دنیا کے شانہ بشانہ کھڑا ہے؛ پاکستان کا دوٹوک مؤقف

“جب ریاستی دہشتگردی انسدادِ دہشتگردی کے لبادے میں کی جاتی ہے تو سب سے پہلے عالمی امن اس کا شکار ہوتا ہے۔”

یاد دہانی کراتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پاکستان نے 80 ہزار سے زائد جانوں کی قربانی دی اور سینکڑوں ارب ڈالر کے معاشی نقصان اٹھائے

پی ڈی ایم اے نے ایک مرتبہ پھر شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی

پی ڈی ایم اے نے ایک مرتبہ پھر خبردار کردیا؛ مون سون بارشوں کا آٹھواں سپیل 23اگست سے شروع ہوگا

پی ڈی ایم اے نے ایک مرتبہ پھر خبردار کردیا؛ مون سون بارشوں کا آٹھواں سپیل 23اگست سے شروع ہوگا

چینی وزیرِ خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اسلام آباد میں اہم ملاقات

ترجمان پاک فوج کے مطابق دوران ملاقات دہشت گردی و عسکریت پسندی کے خاتمے سمیت کئی امور پر اتفاق کیا گیا

ترجمان پاک فوج کے مطابق دوران ملاقات دہشت گردی و عسکریت پسندی کے خاتمے سمیت کئی اہم امور پر اتفاق کیا گیا

پنجابی مزاحیہ فلموں کے مشہور اداکار جسویندر سنگھ چل بسے

بھارت: پنجابی فلموں کے مشہور مزاحیہ اداکار جسویندر سنگھ 65 برس کی عمر میں چل بسے۔

بھارت: پنجابی فلموں کے مشہور مزاحیہ اداکار جسویندر سنگھ 65 برس کی عمر میں چل بسے۔

Next →

ہم آپ کے لیے اہم آوازیں اور ان کہی کہانیاں لاتے ہیں۔ سچ پر مبنی اور سیاق و سباق سے ہم آہنگ، یہ ہے روایتی طرزسے جدا صحافت۔ ہندوکش ٹریبون نیٹ ورک | سرحد پار کی خبریں، منبع سے براہِ راست

ایچ ٹی این کے بارے میں

  • ہم کون ہیں؟
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • آراء
ہم کون ہیں
  • ہم کون ہیں
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط-و ضوابط
  • آراء

سوشل میڈیا

  • فیس بک
  • ایکس (سابقہ ٹوئٹر)
  • انسٹاگرام
  • یوٹیوب
Our Socials
  • Facebook
  • Twitter ( X )
  • Instagram
  • Youtube

© ۲۰۲۵ حقِ اشاعت ایچ ٹی این ورلڈ — تمام حقوق محفوظ ہیں

submissions@htnurdu.com :  اپنی تحاریر و آراء یہاں جمع کروائیں