بنگلہ دیش میں اسحاق ڈار کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں، مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط کیے گئے

دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں ایک اہم سنگِ میل ہے کیونکہ کسی پاکستانی وزیرِ خارجہ نے تقریباً 13 برس بعد بنگلہ دیش کا دورہ کیا ہے۔
اسرائیلی فضائیہ کے یمن کے دارالحکومت صنعا میں صدارتی محل کے قریب حملے

حوثی رہنما نصر الدین عامر نے کہا کہ فلسطینیوں کی حمایت میں آپریشن اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم نہیں کرتا۔
حالیہ باشوں اور فلش فلڈ کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی

پندرہ اگست سے اب تک بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث 406 افراد جاں بحق جبکہ 247 افراد زخمی ہوئے؛ پی ڈی ایم اے
عورت کا سفر – دیہی سے شہری زندگی تک

چاہے شہر ہو یا گاؤں — اصل طاقت ہمت ہے، اور عورت کو آگے بڑھنے کے لیے مسلسل ہمت وکوشش جاری رکھنی ہو گی۔
ٹرمپ کے قریبی دوست سرجیو گور بھارت میں امریکی سفیر نامزد

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی ساتھی سرجیو گور کو ایک شاندار سفیر قرار دیتے ہوٗے بھارت میں نیا امریکی سفیر نامزد کردیا
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بنگلہ دیشی قیادت سے ملاقات، کئی اہم معاہدوں پر دستخط

نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ہفتے کے روز سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچے جہاں بنگلہ دیشی مشیر خارجہ سمیت اہم حکام سے ملاقات کی