اقوام متحدہ نے غزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا، اسرائیلی فضائی حملوں میں بھی اضافہ

غزہ؛ قحط سے 300 اموات اور اسرائیلی حملے میں 4 صحافیوں سمیت 15 فلسطینی شہید
عالمی بینک نے پنجاب میں پرائمری تعلیم کیلئے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی

یہ گرانٹ گلوبل پارٹنرشپ فار ایجوکیشن فنڈ کے تحت منظور کی گئی، منصوبہ پری اور پرائمری سطح پر بچوں کی شمولیت میں بہتری لائے گا۔
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

فاطمہ ثناء پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی کپتانی کریں گی۔ ٹورنامنٹ کا 30 ستمبر سے 2 نومبر تک انعقاد کیا جائے گا
رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملے کا کیس؛ عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی گئی

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 75 افراد کو سزائیں سنا دیں
سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری

بونیراور شانگلہ جو سب سے زیادہ متاثر ہوئے ان علاقوں میں متاثرین کو راشن، بسترے اور طبی سہولیات فراہم کی جارہپی ہیں
نئے صوبوں کا شوشَہ

سب جانتے ہیں کہ نئے صوبوں کی بحث کس نے شروع کرائی ہے لیکن رانا ثناء اللّٰہ نے اس بحث کو غیر سنجیدہ قرار دے کر اپنے بہت سے دوستوں اور خیر خواہوں کو حیران و پریشان کر دیا ہے۔
خیبرپختونخواہ سیلاب – اب آگے بڑھنے کا وقت ہے

جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جاں بحق افراد میں 321 مرد، 60 بچے اور 46 خواتین شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں 182 مرد، 45 بچے اور 43 خواتین شامل ہیں۔
پاکستانی کوہِ پیماؤں نے ہندوکش کی بلند ترین چوٹی سر کرکے ریکارڈ قائم کردیا

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے سرباز خان اور عابد بیگ 7 ہزار 708 میٹر ہندوکش پہاڑی سلسلہ کی بلند ترین چوٹی تریچ میر سر کرنے میں کامیاب ہوگئے
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس،عمر حیات قاتل قرار

ثناء یوسف کے دوستی سے انکار کرنے پر 2 جون کو عمر حیات نے انکو گھر میں گھس کر قتل کیا تھا