پی ٹی آئی لانگ مارچ اور راستوں کی بندش پر پشاور کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے؛ ٹائر جلا کر خیبر روڈ بند کر دیا اور کاروبار کی تباہی پر شدید احتجاج کیا۔

October 5, 2026

خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، پولیس کی خالی اسامیوں اور سی ٹی ڈی کی استعداد پر سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

بھارتی ٹریولر انکیتا کمار نے افغانستان میں طالبان اہلکاروں سے ملاقاتوں کے حیران کن انکشافات کیے، پاکستان مخالف بیانات اور بھارت سے قربت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

October 5, 2026

ماسکو فارمیٹ کے آٹھویں اجلاس میں پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشت گردی کو علاقائی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے مؤثر اقدامات پر زور دیا۔

October 5, 2026

گلوبل پیس اسٹریٹیجی فورم نے پاکستان کو افغانستان سے لاحق سکیورٹی خطرات پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے مربوط حکمتِ عملی پر زور دیا ہے۔

October 5, 2026

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس،عمر حیات قاتل قرار

ثناء یوسف کے دوستی سے انکار کرنے پر 2 جون کو عمر حیات نے انکو گھر میں گھس کر قتل کیا تھا
ثناء یوسف کے دوستی سے انکار کرنے پر 2 جون کو عمر حیات نے انکو گھر میں گھس کر قتل کیا تھا

ثناء یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات مجسٹریٹ کے سامنے قتل کا اعتراف بھی کرچکا ہے

August 25, 2025

اسلام آباد: سیشن کورٹ اسلام آباد میں مشہور ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس پر سماعت کی گٗی۔ مقدمے کے چالان کی اسکروٹنی مکمل ہونے پر چالان عدالت میں پیش کردیا گیا۔

واضح رہے کہ ثناء یوسف قتل کیس میں اکتیس گواہان کو شامل کیا گیا ہے جن میں مقتولہ کے اہلخانہ، پولیس ،وکلاء ودیگر گواہان شامل ہیں۔

پولیس رپورٹ کے مطابق عمر حیات کو ہی قاتل قرار دیا گیاہے، جبکہ مقتولہ کا نامزد قاتل مجسٹریٹ کے سامنے قتل کا اعتراف بھی کرچکا ہے۔

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوٗے ہوٗے کہا کہ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کیس کا باقاعدہ ٹرائل کیا جاٗے گا۔

ثناء یوسف کے دوستی سے انکار کرنے پر 2 جون کو عمر حیات نے انکو گھر میں گھس کر قتل کیا تھا۔ پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ کیا تھا۔

دیکھیں: اسلام آباد میں قتل کی گئی انفلوئنسر ثناء یوسف کے قاتل گرفتار، میت چترال روانہ، اور تدفین آبائی گاؤں چوئینج مستوج میں کی جائے گی

متعلقہ مضامین

پی ٹی آئی لانگ مارچ اور راستوں کی بندش پر پشاور کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے؛ ٹائر جلا کر خیبر روڈ بند کر دیا اور کاروبار کی تباہی پر شدید احتجاج کیا۔

October 5, 2026

خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، پولیس کی خالی اسامیوں اور سی ٹی ڈی کی استعداد پر سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

بھارتی ٹریولر انکیتا کمار نے افغانستان میں طالبان اہلکاروں سے ملاقاتوں کے حیران کن انکشافات کیے، پاکستان مخالف بیانات اور بھارت سے قربت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

October 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *