آخر پرانے اخباروں کا رنگ پیلا کیوں ہو جاتا ہے؟

آخر پرانے اخباروں کا رنگ پیلا کیوں ہو جاتا ہے؟

کبھی پرانا اخبار نکالیں تو سفید صفحہ زرد اور کنارے بھربھرے ملتے ہیں۔ اس کے پیچھے لگنن، آکسیجن، روشنی اور تیزابیت کا ایک خاموش کیمیائی عمل ہے۔ جانیے اخبار پیلا کیوں ہوتا ہے اور اسے کیسے بچایا جا سکتا ہے۔

سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری

بونیراور شانگلہ جو سب سے زیادہ متاثر ہوئے ان علاقوں میں متاثرین کو راشن، بسترے اور طبی سہولیات فراہم کی جارہپی ہیں
بونیراور شانگلہ جو سب سے زیادہ متاثر ہوئے ان علاقوں میں متاثرین کو راشن، بسترے اور طبی سہولیات فراہم کی جارہپی ہیں

پاک فوج کی جانب سے میڈیکل کیمپس بھی لگائے گئے ہیں جہاں وسیع پیمانے پر متاثرین کا معائنہ کیا گیا ہے

August 25, 2025

راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے وسیع پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں بالخصوص بونیراور شانگلہ جو سب سے زیادہ متاثر ہوئے ان علاقوں میں متاثرین کو راشن، بسترے اور طبی سہولیات فراہم کی جارہپی ہیں۔

ترجمان کے مطابق راشن تقسیم کرنے ساتھ ساتھ متاثرین کا طبی معائنہ بھی کیا جارہا ہے کیونکہ سیلاب زدہ مقامات پر بیماری پھیلنے کے خدشات برھ جاتے ہیں۔

ترجمان کے مطابق بونیر اور شانگلہ کے مختلف مقامات پر پاک فوج کی جانب سے میڈیکل کیمپس بھی لگائے گئے ہیں جہاں وسیع پینمانے پر متاثرین کا معائنہ کیا گیا ہے۔ مقامی لوگوں کی جانب سے ان اقدامات کو سراہتے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

جب کہ دوسری جانب محکمہ موسمیات کی جانب سے کے پی کے کے مختلف اضلاع سوات، بٹگرام، مانسہرہ، ، کوہاٹ اور ہنگو میں بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔۔

دیکھیں: علی امین گنڈاپور نے سیلاب متاثرین سے گھروں کی دوبارہ تعمیر اور نقصان کے ازالے کا وعدہ کر دیا

متعلقہ مضامین

کبھی پرانا اخبار نکالیں تو سفید صفحہ زرد اور کنارے بھربھرے ملتے ہیں۔ اس کے پیچھے لگنن، آکسیجن، روشنی اور تیزابیت کا ایک خاموش کیمیائی عمل ہے۔ جانیے اخبار پیلا کیوں ہوتا ہے اور اسے کیسے بچایا جا سکتا ہے۔

November 25, 2026

شی جن پنگ نے چینی اور پاکستانی خلابازوں کی مشترکہ خلائی مہم کو دونوں ممالک کی دیرینہ دوستی کی نمایاں مثال قرار دیا ہے۔

November 25, 2026

کالعدم بی ایل اے نے بشیر زیب کو ہٹا کر رحمان گل کو نیا سربراہ مقرر کر دیا۔ اس اچانک تبدیلی کے پس منظر اور مستقبل کی حکمت عملی کا مختصر تجزیہ۔

November 25, 2026

ایم کیو ایم پاکستان نے 29 نومبر کو شاہراہِ فیصل پر ریلی اور باغِ جناح میں عوامی جلسے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے کمشنر کراچی سے اجازت طلب کرلی گئی۔

November 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *