پی ٹی آئی کی مبینہ لابنگ: امریکی رکن کانگریس نے پاکستان کا آئی ایم ای ٹی پروگرام معطل کرنے کا مطالبہ کردیا

نے پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے کے باعث امریکی قانون ساز اداروں نے پاکستان کے آئی ایم ای ٹی پروگرام کو معطل کرنے کا مطالبہ کردیا، جس بنا پر پاکستان میں بیرونی مداخلت کی ایک نئی بحث چھڑ گئی

شہباز شریف کی فیلڈ مارشل اور وزیر خارجہ کے ہمراہ چینی صدر سے ملاقات

چینی صدر کا اقتصادی ترقی کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلان

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اقتصادی ترقی کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مدد جاری رکھے گا، خاص طور پر جب کہ سی پیک اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور اس کے تحت پاکستان کے اہم ترین اقتصادی شعبوں پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔