سعودی ایئرپورٹس پر حملوں کے بعد اتحادی طیاروں نے یمن میں حوثیوں کے 82 ٹھکانے تباہ کر دیے، جبکہ یمنی فورسز نے 1860 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

October 8, 2026

سعودی عرب کی درخواست پر شام کا یمن میں فوجی تعاون کے مختلف آپشنز پر غور، حوثیوں کے خلاف کارروائی میں مدد کی تجویز زیر غور ہے۔

October 8, 2026

پشاور ہائیکورٹ نے لانگ مارچ کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹر کے مبینہ استعمال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے جواب طلب کر لیا ہے۔

October 8, 2026

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں گوا میں انتقال کر گئے، ان کے مداحوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

October 8, 2026

اکتوبر 2005 کی وہ صبح 21 برس بعد بھی ختم نہیں ہوئی۔ مظفرآباد، بالاکوٹ اور باغ کی گلیوں میں آج بھی کوئی ماں کسی تصویر کو دیکھ کر خاموش ہو جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم نے اس دکھ سے کیا سیکھا؟

October 8, 2026

بیلجیئم نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرتے ہوئے اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا

بیلجیئم سے قبل برطانیہ، فرانس، آسٹریلیا اور کینیڈا بھی فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرچکے ہیں
بیلجیئم وزیرِ خارجہ کے مطابق مذکورہ اقدامات اسرائیلی جارحیت کے جواب میں اٹھائے گئے ہیں

بیلجیئم سے قبل برطانیہ، فرانس، آسٹریلیا اور کینیڈا بھی فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرچکے ہیں

September 2, 2025

بیلجیئم حکومت نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اسرائیل پر 12 سخت پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔

وزیرخارجہ میکسم پریوٹ کا کہنا تھا عنقریب بیلجیئم حکام اقوام متحدہ کے فورم پر فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کریں گے۔

وزیرِ خارجہ کے مطابق مذکورہ اقدام اسرائیلی جارحیت کے جواب میں اٹھایا گیا ہے۔

انہوں نے واضح طور پر کہا کہ پابندیوں میں غیر قانونی اسرائیلی آبادیوں سے تجارت پر پابندی، اسرائیلی کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں کا ازسرِنو جائزہ اور اسرائیلی پروازوں پر پابندی بھی شامل ہیں۔

بیلجیئم حکام کے مطابق مذکورہ اقدامات اسرائیلی عوام کے خلاف نہیں اُٹھائے گئے بلکہ اسرائیلی حکومت پر دباؤ کے لیے کیے جا رہے ہیں تاکہ اسرائیل عالمی قوانین کے مطابق فیصلہ کرے۔

یاد رہے کہ بیلجیئم سے پہلے برطانیہ، فرانس، آسٹریلیا اور کینیڈا بھی فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرچکے ہیں۔

دیکھیں: انصاراللّٰہ نے اسرائیلی حملے میں حوثی وزیراعظم احمد الرہوی کی شہادت کی تصدیق کر دی

متعلقہ مضامین

سعودی ایئرپورٹس پر حملوں کے بعد اتحادی طیاروں نے یمن میں حوثیوں کے 82 ٹھکانے تباہ کر دیے، جبکہ یمنی فورسز نے 1860 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

October 8, 2026

سعودی عرب کی درخواست پر شام کا یمن میں فوجی تعاون کے مختلف آپشنز پر غور، حوثیوں کے خلاف کارروائی میں مدد کی تجویز زیر غور ہے۔

October 8, 2026

پشاور ہائیکورٹ نے لانگ مارچ کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹر کے مبینہ استعمال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے جواب طلب کر لیا ہے۔

October 8, 2026

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں گوا میں انتقال کر گئے، ان کے مداحوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

October 8, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *