امن، ترقی اور انسانی حقوق کا بیانیہ: پاکستان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں سیشن میں شرکت کرے گا

پاکستان کا پیغام 80ویں جنرل اسمبلی سیشن کے لیے واضح ہے: امن کے معاہدوں کی پاسداری کریں، ماحولیاتی ناانصافی کو عالمی چیلنج کے طور پر تسلیم کریں، اور انسانی حقوق اور تنازعات پر عالمی سطح پر یکساں جوابدہی یقینی بنائیں۔
بنوں ایف سی لائن پر خودکش حملہ کرنے والا افغان باشندہ نکلا

وہی خودکش حملہ آور ہے جس نے ماضی قریب میں ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے ٹی ٹی پی سے پاکستان میں خودکش حملے کے لیے مدد مانگی تھی
وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے چین میں ملاقاتیں، پاکستان کے سفارتی تعلقات میں نئی پیش رفت

چائنہ میں اجلاس میں شرکت اور پاکستانی طلبا و کمیونٹی نمائندگان سے ملاقات کے علاوہ شہباز نے عالمی رہنماؤں سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کیں اور دو طرفہ سفارتی تعلقات کی بہتری کی اہمیت پر زور دیا۔
ضلع کرم میں گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق، 12 مشتبہ افراد گرفتار

واقعے کو ایک بار پھر شیعہ سنی فسادات کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ کرم اس سے قبل بھی ایسے واقعات کا شکار رہا ہے تاہم پچھلے کچھ عرصے سے وہاں مکمل امن ہے۔
امریکہ نے ایرانی تیل کی اسمگلنگ پر نئی پابندیاں عائد کردیں

امریکی وزارتِ خارجہ نے ایرانی اسمگلنگ تیل پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کردیا
ٹک ٹاکر سامعہ اغوا کیس میں ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

عدالت نے ملزم حسن زاہد کو پانچ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
سہ ملکی سیریز: افغانستان نے پاکستانی ٹیم کو ہرا کر پچھلی شکست کا حساب برابر کر دیا

افغانستان نے شارجہ میں پاکستان کو 18 رنز سے شکست دے دی
چین کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی پریڈ؛ شہباز شریف روسی و شمالی کوریا کے صدور کے ہمراہ توجہ کا مرکز بنے رہے

جہاں ایک طرف شہباز شریف مہمان خصوصی کی حیثیت میں نظر آئے وہیں بھارتی وزیراعظم مودی کو تقریب میں دعوت تک نہ دی گئی۔
پاکستان نے افغان طلبا کے لیے علامہ اقبال اسکالرشپ پروگرام کے تیسرے مرحلے کا اعلان کر دیا

افغان تعلیمی حلقے بھی اس پروگرام کو سراہ رہے ہیں اور اسے افغان نوجوانوں کے لیے ایک سنہری موقع قرار دے رہے ہیں تاکہ وہ عالمی معیار کی تعلیم حاصل کر کے اپنے مستقبل کو بہتر بنا سکیں۔
بلوچستان میں بی این پی کے جلسے کے باہر دھماکہ، 13 افراد جاں بحق

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شاہوانی سٹیڈیم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ مُلک دشمنوں کی بزدلانہ کارروائی ہے