مولانا فضل الرحمان کا افغان سفارت خانے کا دورہ، زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس

اس موقع پر جے یو آئی کے مرکزی سیکرٹری مالیات مولانا صلاح الدین ایوبی اور جنرل سیکرٹری جے یو آئی بلوچستان سید آغا محمود شاہ بھی ہمراہ موجود تھے۔
ترک وزیر دفاع کا دورہ پاکستان؛ وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں کیں

یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان وسیع تر دو طرفہ تعاون کا جائزہ لینے کا ایک اہم موقع ثابت ہوا۔ دونوں فریقین نے اپنے برادرانہ تعلقات کو ایک ہمہ جہت شراکت داری میں ڈھالنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
کراچی میں طوفانی بارشوں سے 4 اموات، شہباز شریف کا وزیرِ اعلی سندھ کو فون

مراد علی شاہ نے کراچی شہر کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بارشوں کے باعث چار افراد کی موت واقع ہوئی، تاہم صورتحال قابو میں ہے خطرے کی کوئی بات نہیں ہے
بارسلونا سے روانہ ہونے والا گلوبل صمود فلوٹیلا غزہ کی جانب گامزن

صمود عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی استقامت اور ڈٹ جانا ہے اور اس وقت غزہ کے باسی استقامت کی روشن مثال بنے ہوئے ہیں۔
رانا ثناء اللہ پنجاب سے سینیٹر منتخب، نوٹیفیکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے حکمران جماعت کے رہنما رانا ثناءاللہ کی بطورِ سینیٹر منتخب ہونے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
خیبرپختونخوا حکومت کا افغانستان سے رابطے کا فیصلہ، وفاق کو اعتماد میں لے لیا گیا

علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا اس سلسلے میں صوبائی حکومت افغانستان سے رابطہ کرے گی اور وفاق نے بھی اس معاملے پر آمادگی ظاہر کی ہے
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے علاقائی انسدادِ دہشت گردی ڈھانچے کی صدارت سنبھال لی

پاکستان کی صدارت کو خطے میں سلامتی، تعاون اور پائیدار امن کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
کے پی حکومت نے ماہانہ اُجرت کم از کم 40 ہزار روپے مقرر کردی

خیبر پختونخوا حکومت نے ماہانہ اجرت 36 ہزار سے بڑھا کر 40 ہزار روپے کرنے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا
اسرائیل بدمعاش ریاست، تمام مسلم ممالک اس کے خلاف متحد ہوں؛ خواجہ آصف

خواجہ آصف نے اپنے جوہری حریف بھارت کے خلاف پاکستان کی حالیہ کامیابیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد نے اپنی پرعزم حکومت اور فوجی افواج کے ساتھ ایک ایسے ملک کا مقابلہ کیا ہے جو اس سے پانچ گنا بڑا ہے۔
ایشیا کپ کے افتتاحی مقابلے میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو شکست دے دی

افتتاحی میچ میں افغانستان نے کامیابیاں سمیٹتے ہوئے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست فاش کردیا