خیبرپختونخوا میں آپریشن کے دوران 35 دہشت گرد ہلاک، 12 جوان شہید ہو گئے

فائرنگ کے تبادلے میں وطن عزیز کے 12 محافظ نے جام شہادت نوش کرگٗے جبکہ 4 سپاہی زخمی ہوٗے
باجوڑ میں آپریشن سربکف جاری: مزید دو افغان دہشت گرد ہلاک

چھ ستمبر کو آئی ایس پی آر نے بتایا تھا کہ مہمند میں سرحد پار سے داخلے کی کوشش کرنے والے 14 دہشت گرد مارے گئے، جبکہ بنوں ایف سی لائنز حملے میں شامل پانچ خودکش بمباروں میں سے تین افغان شہری تھے۔
وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا بنوں کا دورہ، دہشت گردی کے خلاف عزم کا اعادہ

وزیر اعظم نے واضح کیا کہ افغانستان کو یہ پیغام دے دیا گیا ہے کہ وہ پاکستان اور خارجی عناصر میں سے ایک کا انتخاب کرے۔ ان کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے کئی واقعات میں ملوث پائے گئے ہیں، اس لیے ان کا انخلا ناگزیر ہے۔
زلمے خلیل زاد کی وفد کے ہمراہ کابل آمد، افغان وزیر خارجہ سے ملاقات کی

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ، شہریوں کے مسائل، سرمایہ کاری کے مواقع اور قیدیوں کے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
جنرل اسمبلی 2025 اجلاس: سرحد پار دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی سفارتی کوششیں

پاکستان کے پاس ایک موقع ہے کہ وہ بی ایل اے کی نامزدگی کو استعمال کرتے ہوئے عالمی تعاون حاصل کرے۔ تاہم کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ داخلی سطح پر متحد پالیسی اپنائی جائے اور عالمی برادری کو باور کرایا جائے کہ سرحد پار دہشت گردی نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کرائی

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے قصور سیکٹر اور جلالپور پیر والا ملتان میں قائم فلڈ ریلیف کیمپس کا دورہ کیا
قطر کے بعد ترکی؟ اسرائیلی میڈیا نے ترکی کو اسرائیل کا اگلا مبینہ نشانہ قرار دے دیا

اسرائیلی مین اسٹریم کالم نگار، بشمول وہ حلقے جو نیتن یاہو کے مؤقف کے نزدیک سمجھے جاتے ہیں، نے اپنی تجزیاتی تحریروں میں ترکی کو بطور ’جغرافیائی و سیاسی خطرہ‘ نمایاں کیا ہے۔
حماس کے بغیر فلسطین کا دو ریاستی حل، اقوام متحدہ میں قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

قرارداد میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان ’’دو ریاستی حل‘‘ کے لئے قابلِ عمل، وقتی حدود پر مبنی اور ناقابلِ واپسی اقدامات پر زور دیا گیا ہے۔
افغانستان اب شکاگو سے بھی زیادہ محفوظ ملک بن چکا ہے؛ صدر ٹرمپ

ٹرمپ نے یہ گفتگو اپنے قریبی ساتھی چارلی کرک پر تنقید کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کی۔
پاکستان، چین اور روس کا تعلقات کے فروغ پر اتفاق اور پاکستان کی کامیاب سفارت کاری

یہ دیکھتے ہوئے کہ توانائی قومی سلامتی کا ایک اہم جزو ہے، پاکستان کی موجودہ صورتحال توانائی کے عدم تحفظ کے طور پر سب سے بہتر ہے۔ پاکستان اپنی توانائی کی استعداد پر قابو پانے کے لیے علاقائی رابطوں کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔