اسلام آباد میں کتاب کی تقریبِ رونمائی، ماہرین کا بھارتی جارحیت اور پاکستانی ردعمل پر تجزیہ

یہ کتاب انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اسٹڈیز اور یونیورسٹی آف لاہور کا مشترکہ تحقیقی منصوبہ ہے جس میں 19 محققین نے حصہ لیا۔ کتاب کی ادارت معروف اسکالر ڈاکٹر رابعہ اختر نے کی ہے
امتِ مسلمہ کو واضح لائحہ عمل طے کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کی طرف آنا ہوگا: اسحاق ڈار

یاد ہے کہ پاکستان 57 اسلامی ممالک میں واحد ایٹمی قوت سے اور کئی جنگوں کا تجربہ بھی رکھتا ہے۔ اس تناظر میں حالیہ صورتحال کے دوران پاکستان کا کردار مزید اہمیت کا حامل ہے
تحریک طالبان پاکستان نے حکومت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کر دی

ٹی ٹی پی کے اس بیان میں وزیراعظم کے اس موقف کو بھی چیلنج کیا گیا جس میں افغان سرزمین کو “ٹی ٹی پی یا پاکستان” میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کا کہا گیا تھا۔
پاکستان اور چین کی “آہنی دوستی”: سات دہائیوں پر محیط ایک شاندار داستان

پاکستان صدر شی جن پنگ کے عالمی ترقی، عالمی سلامتی، عالمی تہذیب اور عالمی حکمرانی کے اقدامات کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ انہی کی دور اندیش قیادت کے تحت پاکستان اور چین کے تعلقات غیر معمولی ترقی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
بلوچستان نیشنل موومنٹ کی جنیواکانفرنس میں ریاست مخالف بیانیے کی گونج

بلوچستان کانفرنس میں ریاست مخالف بیانے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا جو مُلکی سلامتی کے لیے خطرے کا باعث بن سکتی ہے
امن یا فریب؟ ٹی ٹی پی مذاکرات کی تاریخ اور حالیہ مطالبات

پاکستان کے لیے ضروری ہے کہ وہ ان مطالبات کا شکار نہ ہو اور اپنی سلامتی کی پالیسی کو واضح اور دیرپا رکھے۔
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی سے متاثرہ اقلیتی خاندانوں کی مالی امداد کا فیصلہ

صوبائی وزارتِ مذہبی امور کا دہشت گردی سے متاثر اقلیتی خاندانوں کی معاونت کا فیصلہ۔
حکومتی پالیسیز پر تنقید؛ سابق افغان وزیر تعلیم ڈاکٹر غلام فاروق اعظم گرفتار

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر غلام فاروق اعظم، جو موجودہ افغان حکومت میں توانائی و بجلی کے مشیر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے، نے اپنے اہل خانہ کو پیغام بھیجا ہے کہ انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔
اسد قیصر کا خیبرپختونخوا میں شہید ہونے والے نوجوانوں کو خراج عقیدت

اسد قیصر نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر فوجی جوانوں اورعام شہریوں کی شہادتیں قابلِ تشویش ہیں
وزیراعظم شہباز شریف کا قطر کا ہنگامی دورہ، عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت اور اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں

وزیراعظم نے واضح کہا کہ پاکستان قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اسرائیل کا قطر پر حملہ جارحانہ اقدامات کا تسلسل ہے۔