اقوام متحدہ کے اجلاس میں شمع جونیجو کی موجودگی پر عوامی ردعمل، حکومت اور دفتر خارجہ کی وضاحتیں

انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ان کی رسائی خفیہ دستاویزات تک تھی۔ تاہم یہ دعوے حکومتی وضاحتوں سے متصادم نظر آتے ہیں، جس سے تنازع مزید بڑھ گیا ہے۔
کھیوڑہ نمک کی کان!! قیمتی خزانہ

اس عظیم ذخیرے کی یہ کان زیر زمین 110کلو میٹر تک پھیلی ہوئی ہے اس میں انیس منزلیں بنائی گئی ہیں جن میں گیارہ منزلیں زیر زمین ہیں اس ذخیرے کی بلندی 2200فٹ سے 4490 فٹ تک ہے یہاں سے نمک نکالتے وقت 50فیصد نمک نکالا جاتا ہے جبکہ 50فیصد بطورستون اور دیوار میں باقی رکھا جاتا ہے اس کان میں سے سالانہ370000ٹن نمک حاصل ہو رہاہے۔
ایران اور روس کا نئے جوہری بجلی گھروں کی تعمیر کا 25 ارب ڈالر مالیت کا معاہدہ

امریکا 2018 میں اس معاہدے سے یکطرفہ طور پر الگ ہو گیا تھا جس کے بعد ایران نے بتدریج اپنی ذمہ داریوں سے پیچھے ہٹنا شروع کیا۔ ایران کا مؤقف ہے کہ اس کا پروگرام پرامن مقاصد کے لیے ہے اور وہ ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا۔
کرک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 14 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی

پولیس حکام نے بتایا کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے قریبی دیہات میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ کرفیو کل دوپہر 2 بجے تک برقرار رہے گا۔
امید کرتے ہیں افغان حکومت دہشتگرد گروہوں کیخلاف کارروائی کرے گی؛ شہباز شریف

اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ مسلمانوں کے خلاف امتیازی رویوں کو ختم کیا جائے۔
جنرل اسمبلی کی تقریر میں چھ سالہ فلسطینی بچی کی داستان سنا کر شہباز شریف نے سب کو آبدیدہ کر دیا

شہباز شریف نے 6 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی شہادت کا تذکرہ کیا، جو اس وقت شہید ہوئی جب اس کا خاندان غزہ سے جا رہا تھا، ہند رجب کی کہانی اس جنگ کے سب سے ہولناک سانحات میں سے ایک بن چکی ہے۔