نوبل امن انعام 2025: امن یا سیاسی مفادات؟ ماہرنگ بلوچ کی نامزدگی پر سوالات

نوبل امن انعام کا مقصد اگر واقعی عالمی امن ہے، تو اس میں غیر جانب داری اور حقائق پر مبنی فیصلے ناگزیر ہیں۔ بصورتِ دیگر، یہ ایوارڈ امن نہیں بلکہ طاقت کی سیاست کا ایک آلہ بن کر رہ جائے گا — جہاں ’’امن‘‘ کی تعریف بھی طاقتور طے کرتے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کی دوڑ، مولانا عطا الرحمان اور شاندانہ گلزار آج ملاقات کریں گے

سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ جے یو آئی (ف) کے تاریخی روابط کسی سے پوشیدہ نہیں، جس سے یہ ملاقات مزید حساسیت اختیار کر گئی ہے۔
ملالہ فنڈ کی جدوجہد اور پاکستان کا تعلیمی بحران

ملالہ یوسفزئی نے 2013 میں ملالہ فنڈ کے نام سے ایک فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی۔ جسکا واضح مقصد تعلیم سے محروم بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا ہے
کندھار میں طالبان حکومت کے تین روزہ سیمینار کا انعقاد، صوبائی و ضلعی گورنرز کی شرکت

مذہبی علما کو نظامِ شریعت کے محافظ قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ مجاہدین اور سرکاری عہدیداران کو علما سے مشاورت کرنی چاہیے اور ان کے فتووں اور رہنمائی پر عمل کرنا لازم ہے۔
بھارت کیلئے ویزا قوانین میں نرمی نہیں کرینگے، برطانوی وزیراعظم

بھارتیوں کیلئے ویزوں سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ یہ منصوبے کا حصہ نہیں ہے، یہ دورہ آزاد تجارتی معاہدے سے فائدہ اٹھانے کیلئےہے جو ہم پہلے ہی طے کر چکے ہیں۔
کرغیزستان نے 2030 تک گرین انرجی کا منصوبے کا اعلان کر دیا

یہ منصوبہ کرغزستان بھر میں شمسی توانائی سمیت کئی اہم شعبوں کو فروغ دینے کے لیے تیار کیا گیا ہے
اعلیٰ سطحی سعودی وفد کا دورہ پاکستان؛ مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا اعلان

سعودی وفد کا پاکستان کا تاریخی دورہ، 20 سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان
تحریکِ لبیک کا اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان: جڑواں شہروں میں سکیورٹی ہائی الرٹ

جمعرات کی صبح جاری کردہ ایک بیان میں ٹی ایل پی نے دعویٰ کیا کہ ان کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔
غزہ میں جنگ بندی؛ حماس نے ردعمل جاری کرتے ہوئے معاہدے کی تصدیق کر دی

غزہ میں جنگ بندی، قیدیوں کا تبادلے پر مشتمل معاہدے کی حماس کی سیاسی قیادت نے تصدیق کردی
متقی کا دورہ ماسکو اور بھارت: اقوامِ متحدہ کی پابندیوں اور خطے کی بدلتی سیاست پر سنجیدہ سوالات

افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے 7 اکتوبر 2025 کو ماسکو میں ہونے والے افغانستان سے متعلق ساتویں ’’ماسکو فارمیٹ‘‘ اجلاس میں پہلی بار باضابطہ شرکت کی۔ طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد یہ پہلا موقع تھا کہ افغانستان کسی علاقائی مکالمے میں مکمل رکن کی حیثیت سے شریک ہوا، جو […]