خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں افغان شہری سمیت متعدد دہشت گرد ہلاک اور بھاری اسلحہ برآمد ہوا۔

August 12, 2026

بنوں میں ہلاک دہشت گرد افغان شہری نکلا، قبضے سے کابل انتظامیہ کا سرکاری اسلحہ لائسنس برآمد۔

August 12, 2026

پاکستان نے مالی شفافیت سے متعلق امریکی رپورٹ اور بھارتی میڈیا کے منفی بیانیے کو مسترد کرتے ہوئے اسے داخلی معاملہ قرار دیا ہے۔

August 12, 2026

بدخشاں میں طالبان فورسز اور جمعہ خان فاتح کے جنگجوؤں کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران متعدد طالبان ہلاک و زخمی ہو گئے، جبکہ صوبائی گورنر ہاؤس کو بھی راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

August 12, 2026

ہرات میں طالبان نے یوناما کے دو افغان ملازمین کو حراست میں لے کر اقوام متحدہ کو ان تک رسائی سے روک دیا ہے۔

August 12, 2026

ایرانی صدر پزشکیان کی محسن نقوی سے ملاقات، پاکستان ایران تعلقات کو علاقائی سکیورٹی کے لیے اہم قرار دیدیا۔

August 12, 2026

کرغیزستان نے 2030 تک گرین انرجی کا منصوبے کا اعلان کر دیا

یہ منصوبہ کرغزستان بھر میں شمسی توانائی سمیت کئی اہم شعبوں کو فروغ دینے کے لیے تیار کیا گیا ہے
یہ منصوبہ کرغزستان بھر میں شمسی توانائی سمیت کئی اہم شعبوں کو فروغ دینے کے لیے تیار کیا گیا ہے

یہ تنصیبات سرکاری دفاتر، نجی شعبے کے اداروں اور گھریلو عمارتوں پر نصب کی جائیں گی

October 9, 2025

کرغیزستانی حکّام نے آئندہ پانچ سال تک کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے منصوبہ جاری کردیا۔

یہ منصوبہ کرغیزستان بھر میں شمسی توانائی سمیت کئی اہم شعبوں کو فروغ دینے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ تنصیبات سرکاری دفاتر، نجی اداروں اور گھریلو عمارتوں پر نصب کی جائیں گی۔

ماہرین کے مطابق اس منصوبے کے چند اہم پہلو ہیں: جنمیں سرفہرست مائیکرو جنریشن کے لیے قوانین کا نفاذ، معاشی اقدامات میں سے مقامی سطح پر گرین ٹیکنالوجی کی جانب قدم اور ہنر مندی کی تربیت اور مقامی سطح پر آلات کی تیاری تاکہ روزگار کے مواقع بڑھ سکیں۔

وزارت توانائی کے ترجمان کے مطابق مذکورہ منصوبہ نہ صرف الاقوامی معیارات کے مطابق ہوگا بلکہ کرغزستان کے توانائی شعبے میں اہم تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق پروگرام کو دو مراحل میں نافذ کیا جائے گا

پہلے مرحلہ میں 2025 سے 2027 تک ادارہ جاتی ڈھانچے کی تشکیل جبکہ دوسرا مرحل (2028۔2030) میں توسیع، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی عملدرآمد پروگرام کا حصہ ہ

مذکورہ منصوبہ کو خطے کے ماحولیاتی پروگرام کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے، بالخصوص اس وقت جب پڑوسی ملک تاجکستان نے بھی 2037 تک گرین ملک بننے کا فیصلہ کیا ہے۔

ماہرین کے مطابق کرغزستان کا یہ فیصلہ نہ صرف خطے کے لیے ایک مثال بن کر سامنے آئے گا بلکہ عالمی معیارات کے مطابق بھی پورا پورا اترے گا۔

دیکھیں: اعلیٰ سطحی سعودی وفد کا دورہ پاکستان؛ مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا اعلان

متعلقہ مضامین

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں افغان شہری سمیت متعدد دہشت گرد ہلاک اور بھاری اسلحہ برآمد ہوا۔

August 12, 2026

بنوں میں ہلاک دہشت گرد افغان شہری نکلا، قبضے سے کابل انتظامیہ کا سرکاری اسلحہ لائسنس برآمد۔

August 12, 2026

پاکستان نے مالی شفافیت سے متعلق امریکی رپورٹ اور بھارتی میڈیا کے منفی بیانیے کو مسترد کرتے ہوئے اسے داخلی معاملہ قرار دیا ہے۔

August 12, 2026

بدخشاں میں طالبان فورسز اور جمعہ خان فاتح کے جنگجوؤں کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران متعدد طالبان ہلاک و زخمی ہو گئے، جبکہ صوبائی گورنر ہاؤس کو بھی راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

August 12, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *