گلگت بلتستان میں ٹی ٹی پی کے ذیلی گروہوں کے پروپیگنڈے بے نقاب ہوگئے

گلگت بلتستان کے عوام نے ٹی ٹی پی کے تمام تر پروپیگنڈے اور دعوؤں کو مسترد کر دیا
اسلام آباد میں افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی سے متعلق اہم اجلاس، سہیل آفریدی شریک نہ ہوئے

اجلاس کو بتایا گیا کہ 16 اکتوبر 2025 تک پاکستان میں مقیم 14 لاکھ 77 ہزار 592 افغان شہریوں کی وطن واپسی مکمل کی جا چکی ہے۔ یہ عمل مرحلہ وار جاری ہے اور کسی بھی غیر قانونی افغان باشندے کو مزید مہلت نہیں دی جائے گی۔
افغان وزیرِ خارجہ کے اُن بیانات کو مسترد کرتے ہیں جس میں انھوں نے کہا کہ دہشتگردی پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے: دفترِ خارجہ

اُن کا کہنا تھا کہ ’پاکستان افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کے بیان کو مسترد کرتا ہے جو انھوں نے انڈیا میں دیے۔‘
طاہر حسین انداربی کو وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا گیا؛ نوٹیفیکیشن جاری

دفتر خارجہ کے مطابق طاہر حسین اندرابی بین الاقوامی سلامتی کے شعبے میں بطور اضافی سیکرٹری کے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ اور ساتھ ساتھ پاکستان نیشنل اتھارٹی کے سربراہ بھی ہیں۔
افغان دفاعی افواج کی جانب سے 400 کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل کے تجربے کا دعویٰ — ویڈیو جعلی ثابت

ماہرین کے مطابق، افغانستان کی موجودہ فوجی صلاحیت زیادہ تر روایتی ہتھیاروں اور غیر ریاستی عسکری گروہوں تک محدود ہے۔
پاکستان نے رحم ایمانویل کے الزامات کو بھارتی پروپیگنڈا قرار دے دیا

پاکستان نے اس بیان کو مسترد کرے ہوئے کہا یہ بیان ملک دشمن عناصر کی جانب سے چلائی جانے والی پروپیگنڈا مہم کا تسلسل ہے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عمران خان سے ملاقات کی درخواست کردی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے چیف جسٹس کو درخواست لکھ دی کہ اُنہیں عمران خان سے ملنے دیا جائے
طلال چودھری کو دھمکیاں دینے والے تحریک لبیک کے کارکن گرفتار کرلیا گیا

طلال چودھری کو فون پر دھمکیاں دینے والے تحریک لبیک کے کارکن کو گرفتار کر لیا گیا
خیبر پختونخوا میں مزید افغان مہاجر کیمپ بند، تعداد 42 ہوگئی

وزارتِ سیفران کے مطابق خیبر پختونخوا میں مزید 28 افغان مہاجر کیمپ کو بند کردیا گیا ہے
تحریک لبیک سے آخری لمحے تک مذاکرات جاری رہے: محسن نقوی

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا مذاکرات کا سلسلہ دو دن تک جاری رہا اور رات 2 بجے تک حکومتی وفد تحریک لبیک کے رہنماؤں سے مذاکرات کرتا رہا