بینظیر بھٹو کی خواہش اور پاکستانی ٹرک: آئی ایس آئی اور افغان طالبان کے تعلق کی ابتدا کیسے ہوئی؟

یہ تعلق کس کروٹ بیٹھے گا، اس سوال کا جواب تو مستقبل میں پیش آنے والے واقعات طے کریں گے لیکن اس سوال کا جواب ضرور موجود ہے کہ اس تعلق کی ابتدا کیسے اور کیونکر ہوئی تھی۔
خابی لیم کی جان لیوا حادثے میں موت؟ وائرل خبروں کی حقیقت سامنے آ گئی

وہ بغیر بولے طنزیہ انداز میں روزمرہ زندگی کے مسائل پر ویڈیوز بنانے کے لیے مشہور ہیں اور ان کے 160 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔
نیو ازبکستان یونیورسٹی میں 16ویں انٹرنیشنل کانفرنس آن مینجمنٹ ریسرچ کا انعقاد

یہ سالانہ سائنسی تقریب مینجمنٹ سٹڈیز کے شعبے میں تازہ ترین تحقیق، جدید طریقہ کار اور عملی تجربات پر تبادلہ خیال کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے۔
ایران، روس اور چین کا اقوامِ متحدہ کو خط: جوہری معاہدہ ختم ہونے کا اعلان
سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 بیس جولائی 2015 کو منظور ہوئی تھی، جس کے تحت ایران پر عائد جوہری پابندیاں عارضی طور پر معطل کی گئی تھیں۔ اس کی دس سالہ مدت 18 اکتوبر 2025 کو مکمل ہو گئی۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف لوگوں کے احتجاجی مظاہرے، ایک مدرسہ جلا دیا گیا

انہوں نے کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے بیان کو سرا ہا جس میں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت کا اعادہ کیاگیا ہے۔
راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے 5 وکٹوں پر 259 رنز بنالیے

عبداللہ شفیق 57، بابراعظم 16 اور امام الحق 17 رنز بناکرآؤٹ ہوئے، ہارمر نے 2، مہاراج نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
اسرائیل کی امن معاہدے کی ایک مرتبہ پھر خلاف ورزی، 98 فلسطینی شہید

غزہ میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 97 فلسطینی شہید کردیے جبکہ 230 سے زائد افراد زخمی ہوئے
چین نے پاک افغان جنگ بندی معاہدے کو خوش آئند قرار دے دیا

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیائون نے کہا پاک افغان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ان ممالک کی کوششوں کو سراہتے ہیں جنہوں نے اس سلسلے میں کردار ادا کیا
افغان سرزمین اور پاکستان: مفاہمت یا محاذ آرائی؟

معاہدے کے مطابق دونوں ممالک کے میڈیا ادارے اشتعال انگیز بیانات سے گریز کریں گے، جبکہ قطر اس کی نگرانی اور چین و ایران ضامن کی حیثیت سے اس کی حمایت کریں گے۔ ہر تین ماہ بعد دوحہ میں جائزہ اجلاس ہوگا۔
اسرائیل و امریکی حملوں کے باوجود میزائل نظام بلکل محفوظ رہا؛ ایرانی کمانڈر کا دعویٰ

الجزیرہ فارسی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جنرل نقدی نے کہا نہ صرف ہمارے میزائل سسٹم محفوظ رہا بلکہ حملوں کے فوراً بعد ہی ہم میزائل آپریشنز معمول پر لانے میں کامیاب رہے