افغانستان میں تاپی گیس پائپ لائن پر کام جاری، 14 کلومیٹر تک کام مکمل

ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمدوف نے افغانستان کا دورہ کیا، اس موقع پر تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا جائزہ لیا
دوحہ معاہدہ: افغان وزیرِ دفاع ملا یعقوب کا امن بیانیہ اور زمینی حقائق

ملا یعقوب نے الجزیرہ کو انترویو دیتے ہوئے کہا پاکستان اپنے مخالفین کو دہشتگرد قرار دیتا ہے، ہماری پالیسی روزِ اوّل سے واضح ہے کہ ہم کسی بھی ریاست کے خلاف مسلح گروہوں کی حمایت نہیں کرتے جبکہ زمینی حقائق اسکے برعکس نطر آتے ہیں
افغانستان امن چاہتا ہے مگر اپنی خود مختاری پر سمجھوتہ نہیں کرے گا: ملا یعقوب

ملا یعقوب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہم نہ تو کسی سرزمین کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور نہ ہی ایسے گروہوں کی حمایت کرتے ہیں جو دوسرے ممالک میں دہشت گردی پھیلائیں
افغانستان دہشت گردی کا نیا مرکز، 80 فیصد حملہ آور افغان شہری ہیں؛ آئی آر ایس کی پالیسی بریف میں انکشاف
رپورٹ میں اس امر پر زور دیا گیا ہے کہ ایک مربوط بین الاقوامی حکمت عملی اختیار کرنا ناگزیر ہے تاکہ طالبان حکومت کو دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی ختم کرنے پر مجبور کیا جا سکے۔
ڈی آئی خان میں ایف سی اہلکاروں پر حملہ؛ 4 جوان شہید، 08 دہشت گرد ہلاک

فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں نے سوئی نادرن گیس پائپ لائن کی ٹیم اور ایف سی پی این آئی کے اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔ دہشت گردوں کے اس حملے میں 5 سیکیورٹی اہلکار جامِ شہادت نوش کرگئے
پاکستان اور افغانستان نے سرحد پار دہشت گردی کے خاتمے پر اتفاق کر لیا؛ خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا پاک افغان حکام نے سرحد پار دہشت گردی اور تشدد کے خاتمے پر اتفاق کر لیا ہے