مددگار یا مکار؟ سوات واقعہ اور پولیس کی خاتون سے زیادتی

مددگار یا مکار؟

سوات میں پشاور سے آنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں کی گرفتاری نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ جب محافظ ہی خطرہ بن جائیں تو شہری بھروسا کس پر کریں۔

پاکستان اور افغانستان نے سرحد پار دہشت گردی کے خاتمے پر اتفاق کر لیا؛ خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا پاک افغان حکام نے سرحد پار دہشت گردی اور تشدد کے خاتمے پر اتفاق کر لیا ہے
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا پاک افغان نے سرحد پار دہشت گردی اور تشدد کے خاتمے پر اتفاق کر لیا ہے

یہ معاہدہ پاک افغان تعلقات میں ایک اہم سنگ میل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جس سے خطے میں پائیدار امن و استحکام کی امید پیدا ہورہی ہے

October 20, 2025

وزیر دفاع خواجہ آصف نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا پاکستان اور افغانستان نے سرحد پار دہشت گردی کے خاتمے پر اتفاق کر لیا ہے۔

وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اس قدر اضافہ ہوگیا تھا کہ جنگ کی صورت جنگ کی صورت پیدا ہوگئی تھی۔ تاہم گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات میں فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دہشت گردی کا یہ سلسلہ جلد از جلد بند ہونا چاہیے اور باہم اتفاق سے گرد گروہوں کے خلاف اقدامات کیے جائیں گے۔

وزیرِ دفاع نے انٹرویو دیتے ہوئے مزید کہا پاک افغان حکام نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک مؤثر اور سنجیدہ اقدامات کرتے ہوئے دہشت گرد گروہوں کے خلاف سخت کاروائی کریں گے تاکہ خطہ امن و استحکام کی جانب گامزن ہوسکے۔

مذکورہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاک افغانستان سرحد پر دہشت گردی کے واقعات میں سنگین حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، دونوں ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ مستقبل میں بھی ایسے واقعات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ طور پر اقدامات کیے جائیں گے۔

دیکھیں: دوحہ مذاکرات کامیاب؛ پاکستان اور افغانستان کا فوری جنگ بندی اور افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال روکنے پر اتفاق

متعلقہ مضامین

بنوں کے علاقے بکاخیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں دہشت گرد کمانڈر گرینڈ ہلاک ہوگیا۔

November 5, 2026

اسلام آباد میں نمل یونیورسٹی روڈ پر کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں 5 افراد زخمی ہو گئے، دو لڑکیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

November 5, 2026

سعودی عرب نے مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا، عسکری اتحاد نے واقعے کی تصدیق کردی۔

November 5, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف پروگرام کے تحت مستحق شہریوں کو سبسڈی نہ دینے والے پیٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔

November 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *