اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ ذہنی دباؤ کے باعث خودکشی کر لی، تفتیش جاری

اس سے قبل اسلام آباد پولیس کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جمعرات ہی کو عدیل اکبر کی چند تصاویر جاری کی گئی تھیں جن کے ساتھ لکھا تھا کہ انہوں نے جمعرات کو حاجی کیمپ کا دورہ کیا تھا۔
تحریک لبیک پر حکومت پاکستان نے پابندی عائد کر دی، کالعدم جماعت بھی قرار دے دیا گیا

وفاقی کابینہ کے آج کے فیصلے کے بعد وزارتِ داخلہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، جس کے تحت تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا جائے گا۔
پاکستان اور چین کے درمیان شعبۂ تعلیم میں تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور چین نے شعبۂ تعلیم میں اہم قدم اُٹھالیا، شنجیانگ یونیورسٹی اور پائیڈ کے مابین معاہدہ طے پاگیا
پاکستان جنوبی اور وسطی ایشیا میں رابطے کا ذریعہ بنے گا: وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نہ صرف جغرافیائی طور پر بلکہ اقتصادی لحاظ سے بھی خطے میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے
وزارتِ امور کشمیر کا 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ

اجلاس میں وزیرِ امور کشمیر نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ بھارتی مظالم کے باوجود کشمیری عوام اپنے حقِ خودارادیت کے لیے پُرعزم ہیں
دیوارِ چین پر پہلی بار پاک چین مشترکہ فیشن شو کا انعقاد

مذکورہ تقریب پاکستانی سفارتخانے اور چائنا انٹرنیشنل کلچرل کمیونیکیشن سینٹر نے مل کر منعقد کی جبکہ معروف پاکستانی عدنان انصاری نے شو کی نگرانی کی
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے آخرکار اپنی بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

یاد رہے کہ دعا پڈوکون سنگھ گزشتہ سال ستمبر کے ماہ میں پیدا ہوئی تھیں لیکن اس سے پہلے ان کی تصویر منظرِ عام پر نہیں آئی تھی
ماڈرن جرنلزم یونیورسٹی خیبر پختونخوا کے شہداء کے نام بنے

یہ وہ دور تھا جب حق بولنا جرم تھا، اور سچ لکھنے والوں کو گولیوں اور بموں سے خاموش کیا جارہا تھا۔ تب سے اب تک خیبر پختونخوا کے ساٹھ سے زائد صحافی اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے شہید کر دیے گئے۔
پی سی بی نے جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے ٹی 20 اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے ٹی 20 میں بابر اعظم اور نسیم شاہ کی واپسی کا اعلان کردیا
اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان کی شدید مذمت
پاکستان نے اسرائیل کی غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا