ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

طویل مذاکرات میں حکومت کے بڑے پن کے باوجود پی ٹی آئی نے انسدادِ دہشت گردی اور نیشنل ایکشن پلان پر تعاون سے انکار کر کے انتشار کی راہ چن لی۔

October 4, 2026

سعودی عرب اور یمن نے بحیرہ احمر کی بحالی کیلئے حوثیوں کیخلاف مشترکہ فوجی کارروائی کا حتمی خاکہ تیار کر لیا۔

October 4, 2026

طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ معاہدہ طے تھا مگر اپوزیشن ٹیم کو کے پی سے ڈکٹیٹ کیا گیا، کے پی حکومت کے عدم تعاون پر مذاکرات ناکام ہوئے۔

October 4, 2026

پی سی بی نے جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے ٹی 20 اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے ٹی 20 میں بابر اعظم اور نسیم شاہ کی واپسی کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 میں بابر اعظم اور نسیم شاہ کی واپسی کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر عثمان طارق کو قومی ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے

October 23, 2025

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ، سری لنکا اور سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق ٹی 20 اسکواڈ 15 اور ون ڈے 16 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم کی کپتانی سلمان علی آغا اور ون ڈے میں شاہین شاہ آفریدی کریں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق بابر اعظم اور نسیم شاہ ٹی 20 میں اپنی صلاحیتیں دکھائیں گے، جبکہ فاسٹ بولر عثمان طارق کو پہلی بار ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا برقرار

ٹی 20 ٹیم میں سلمان علی آغا کپتان ہونگے، عبدالصمد، ابرار احمد، بابر اعظم، فہیم اشرف، حسن نواز، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، محمد سلمان مرزا، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، شاہین شاہ آفریدی، عثمان خان اور عثمان طارق ٹیم میں شامل ہیں۔

ون ڈے ٹیم کے کپتانی شاہین شاہ آفریدی کے سپرد

دوسری جانب ون ڈے کی ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی کپتان ہونگے، ابرار احمد، بابر اعظم، فہیم اشرف، فیصل اکرم، فخر زمان، حارث رؤف، حسیب اللّٰہ، حسن نواز، حسین طلعت، محمد نواز، محمد رضوان ، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان علی آغا ٹیم میں شامل ہیں۔

وائٹ بال سیریز کا شیڈول

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی 20 سیریز 28 اکتوبر سے یکم نومبر تک اور ون ڈے 4 سے 8 نومبر تک فیصل آباد میں ہوگا۔

اسی طرح پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی، جبک پاکستان، سری لنکا، زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔

دیکھیں: جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

متعلقہ مضامین

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

طویل مذاکرات میں حکومت کے بڑے پن کے باوجود پی ٹی آئی نے انسدادِ دہشت گردی اور نیشنل ایکشن پلان پر تعاون سے انکار کر کے انتشار کی راہ چن لی۔

October 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *