افغان حکام نے اپنی سرزمین پر ٹی ٹی پی کی موجودگی تسلیم کر لی؛ ترجمان دفترِ خارجہ کا دعویٰ

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمانِ دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان حکومت نے افغان سرزمین پر ٹی ٹی پی سمیت دیگر دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو تسلیم کرلیا ہے
حقیقت کے برعکس بیانیہ پھیلانے کی کوشش بے نقاب؛ سعیداللہ کی ویڈیو اور افغان پروپیگنڈا

سعیداللہ کی جعلی ویڈیو اور اس سے جڑے پروپیگنڈا کلپس اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ افغان انٹیلی جنس اور طالبان حکومت حقائق کے بجائے جھوٹ پر مبنی بیانیہ تراشنے میں مصروف ہیں۔
غزہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی مظالم میں کمی نہ آسکی

حالیہ رپورٹ کے مطابق غزہ کے 36 ہسپتالوں میں سے محض 14 ہسپتال فعال ہیں جبکہ اکتوبر 2023 سے اب تک 1,700 سے زائد طبی عملہ شہید ہوچکا ہے
امریکا اور انڈیا کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدہ طے پاگیا

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ 10 سالہ دفاعی معاہدہ دونوں ممالک کے دفاعی تعلقات میں مزید اضافہ کرے گا
صدر آصف زرداری نے مسلم لیگ نون کو آزاد کشمیر حکومت میں شمولیت کی دعوت دی

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی جہاں آزاد کشمیر حکومت اور نئی کابینہ کے قیام کے حوالے سے اہم مشاورت کی گئی
سکھ رہنما درشن سنگھ سہسی کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کے ملوث ہونے کا انکشاف

قتل کے بعد سکھ فار جسٹس تنظیم نے کینیڈا میں ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے، تنظیم کے مطابق، بھارتی خفیہ ایجنسی “را” بھارتی قونصل خانوں کے ساتھ ملی بھگت سے بیرون ملک سکھ رہنماؤں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
دو پاکستانی خلاباز چینی خلائی مشن میں تربیت حاصل کریں گے

چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی کے ترجمان ژانگ جینگبو نے کہا کہ ہم عالمی شراکت داروں کو اس مشن میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں، تاکہ سائنس اور تحقیق کے فوائد تمام انسانیت تک پہنچ سکیں۔
دہشت گردی کے خلاف مضبوط اقدامات کیے، بیرونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: آئی ایس پی آر

ایبٹ آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاک فوج پاکستان کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، پاکستانی عوام کے ساتھ مل کر ہر طرح کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کرے گی
کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹے کے لیے معطل

صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق موبائل انٹرنیٹ سروس گزشتہ رات 12 بجے بند کی گئی ہے جو آئندہ 24 گھنٹے تک معطل رہے گی
خیبر پختونخوا کی نئی صوبائی کابینہ کا اعلان، اراکین آج حلف اٹھائیں گے

سہیل آفریدی نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کے اراکین کا اعلان کر دیا