مصر اور قطر کے درمیان 7.5 ارب ڈالر کے تعمیراتی منصوبے پر معاہدہ

مصر اور قطر نے 7.5 ارب ڈالر مالیت کے تعمیراتی منصوبے منصوبے پر اتفاق کیا ہے جو بحیرہ روم کے ساحلی علاقے میں تعمیر و ترقی پر مشتمل ہوگا
جنوبی ایشیا میں 38 کروڑ افراد غربت کا شکار، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں بڑھتی آبادی کے باعث 38 کروڑ افراد غربت کا شکار ہیں
پاکستان کی افغان پالیسی اور لاحق خدشات

اگر دنیا نے آج افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیموں کی کارروائیاں روکنے میں سنجیدگی نہ دکھائی تو کل دہشت گردی پاکستان کے بعد کی یہ آگ انہیں بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے ۔
بھارت کی کاروباری شخصیت انیل امبانی کے 846 ملین ڈالر کے اثاثے منجمد

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق انیل امبانی کے اثاثے بینک فراڈ اور سرکاری رقم کے غلط استعمال کے باعث ضبط کیے گئے ہیں
پاک افغان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا، دونوں ممالک کے انٹیلیجنس چیفس سربراہی کریں گے

ذرائع کے مطابق استنبول میں ہونے والے یہ مذاکرات ترک خفیہ ادارے “ایم آئی ٹی” کے سربراہ ابراہیم قالن کی میزبانی میں ہوں گے، جس کا مقصد سرحدی کشیدگی، دہشت گردی، اور دونوں ممالک کے درمیان اعتماد سازی کے اقدامات پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔
خیبر پختونخوا میں اے این ایف کی بڑی کارروائی، 144 کلوگرام منشیات برآمد

خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 144 کلوگرام منشیات ضبط کر لی
امت مسلمہ کیلئے پاکستان کا بے مثال کردار اور اندرونی و بیرونی پروپیگنڈا

اس تمام عرصے میں پاکستان نے فلسطینیوں کو تعلیم، روزگار اور عزت کے ساتھ رہنے کے مواقع فراہم کیے ہیں، لیکن افسوسناک امر یہ ہے کہ افغانستان کی موجودہ حکومت نے نہ تو اس انسانی اور اسلامی جذبے کی کھلے عام تعریف کی اور نہ ہی اس طرزِ عمل کو اپنایا۔
ایشز سیریز: آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

کپتان پیٹ کمنز کی غیر موجودگی میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے اور ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑیوں کے ساتھ نوجوان ٹیلنٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے
سکندر اعظم سے امریکی حملے تک: افغانستان ’سلطنتوں کا قبرستان‘ یا ’فتح کی شاہراہ‘؟

افغانستان کے لیے اپنی ضروریات پوری کرنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ وہ اپنی معیشت کو بین الاقوامی منڈیوں سے جوڑے اور یہ تب ہی ممکن ہے جب وہ اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات قائم کرے
پاک افغان کشیدگی کے بعد وزیرِ خارجہ امیر متقی کا اسحاق ڈار سے مسلسل رابطہ

اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پاک افغان کشیدگی کے بعد پہلی مرتبہ سفارتی ہم آہنگی کی کوشش کی