پشاور میں تاریخی امن جرگہ؛ دہشت گردی کی مذمت، پاک افغان تجارت کھولنے اور صوبائی ایکشن پلان کی تجویز

اعلامیے کے مطابق، پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کو داخلی سلامتی کی قیادت سونپی جائے گی، جبکہ انہیں ضرورت کے مطابق دیگر آئینی اداروں سے معاونت حاصل کرنے کی اجازت ہوگی۔
عوامی خود مختاری کا راستہ – نیا بلدیاتی ایکٹ یا ڈویژنل سیاست ؟؟؟

پاکستان کی سیاست کا ایک المیہ یہ رہا ہے کہ یہاں اختیارات کی مرکزیت کو کبھی دل سے ختم نہیں ہونے دیا گیا۔ قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک ہر حکومت نے عوام کو بااختیار بنانے کے نعرے تو بلند کیے مگر عملی طور پر اختیارات ہمیشہ ایوانوں، محلات اور بیوروکریسی کی فائلوں کے […]
قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی گئی

سیاسی مبصرین کے مطابق، 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد پارلیمانی سیاست اور جماعتی نظم و ضبط، آرمی قوانین اور عدالتی اختیارات کے حوالے سے ایک نیا باب کھل گیا ہے، جس کے آئندہ اثرات ملکی سیاست پر دور رس ہوں گے۔
پاکستان کے بجائے ہمیں متبادل ذرائع اور تجارتی راستوں کی طرف توجہ دینی چاہیے، عبدالغنی برادر

ذرائع کے مطابق افغان حکومت اس وقت وسطی ایشیائی ممالک، ایران اور ترکی کے ذریعے نئی تجارتی راہیں کھولنے پر غور کر رہی ہے تاکہ پاکستان پر تجارتی انحصار میں کمی لائی جا سکے۔
اسلام آباد خودکش حملہ؛ مذاکرات کی ناکامی، خفیہ جنگ اور بڑھتے خطرات

صرف 2025 میں اب تک تقریباً 4300 سے زائد حملے کیے گئے جن میں 1000 سے زائد افراد شہید ہوئے۔ ان میں زیادہ تر حملے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ہوئے۔ تاہم اب اسلام آباد جیسے محفوظ شہر میں دھماکے نے خطرے کی نئی گھنٹی بجا دی ہے۔
پاک افغان سرحدی کشیدگی میں ایران کا کردار

یہ مسئلہ اب صرف دو ریاستوں کا نہیں، بلکہ دو قوموں کے درمیان گہرے ثقافتی، مذہبی اور تاریخی تعلقات کا مضمون ہے۔
اسلام آباد دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں

اسلام آباد دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔ پمز انتظامیہ کے مطابق دھماکے میں 36 زخمیوں میں سے 13 افراد اب بھی زیرِ علاج ہیں
پاکستان اس وقت حالتِ جنگ میں ہے، طالبان کو دہشت گردی کے سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ اسلام آباد اور وانا حملے طالبان کی جانب سے دباؤ بڑھانے کی کوشش ہیں، تاہم پاکستان ہر جارحانہ اقدام کا جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے