سیکیورٹی فورسز نے چاغی اور نوشکی میں بی ایل ایف کے حملے ناکام بنا دیے

بی ایل ایف کی جانب سے نوشکی اور چاغی میں فرنٹیئر کور کے مراکز پر خودکش اور مسلح حملے کیے گئے، جنہیں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا
بدخشاں میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں دو چینی شہری ہلاک

بدخشاں کے ضلع میمَی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو چینی شہری ہلاک ہو گئے۔ خیلا رہے کہ مذکورہ واقعہ اسی سرحدی خطے میں پیش آیا جہاں گزشتہ ہفتے تین چینی شہری ہلاک ہوئے