طالبان حکومت کا دباؤ؛ گلبدین حکمتیار مبینہ طور پر کابل چھوڑ کر ملائشیا روانہ

واضح رہے کہ گلبدین حکمتیار نے 2016 میں افغان حکومت کے ساتھ امن معاہدہ کیا تھا اور گزشتہ چار سال کے دوران کابل میں سیاسی کردار ادا کرنے کی کوشش بھی کی، تاہم موجودہ صورتحال اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ طالبان کی واپسی کے بعد افغانستان میں سیاسی اختلاف رائے کے لیے گنجائش سکڑتی جا رہی ہے۔
افغانستان میں سنگین انسانی بحران؛ 2026 میں 21.9 ملین افراد کو امداد درکار ہوگی

طالبان کے زیرِ انتظام افغانستان میں انسانی بحران شدت اختیار کر چکا ہے۔ 2026 کے لیے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق تقریباً 21.9 ملین افراد یعنی آبادی کا تقریباً 45 فیصد کو زندگی بچانے والی امداد درکار ہے۔ یہ اعداد و شمار ملک کی انسانی اور معاشی صورتحال کی سنگینی کا واضح عکاس ہیں۔ رپورٹ […]
دوحہ فورم: افغانستان اور پاکستان میں بڑھتی کشیدگی خطے کی اقتصادی روابط کو متاثر کر سکتی ہے؛ افغان حکام

قانت نے دونوں ممالک پر زور دیا کہ وہ وسیع تر مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے دیرپا بنیادوں پر بات چیت کریں، بصورتِ دیگر علاقائی رابطہ کاری کے منصوبوں پر سے اعتماد ختم ہونا شروع ہو جائے گا۔
جنگ نہیں، مذاکرات ہی پاک افغان مسئلے کا مستقل حل ہے؛ انوار الحق کاکڑ

انہوں نے زور دیا کہ پاکستان اور افغانستان ہمسایہ ہونے کے ساتھ ساتھ مذہبی، تاریخی اور سماجی طور پر بھی ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، اس لیے اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے تاکہ امن اور خوشحالی کی راہیں کھل سکیں۔
پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے ازبکستان کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، ازبک سفیر

ازبکستان کے سفیر علی شیر تختائف نے آر کے اسپورٹس مینجمنٹ کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دنیا بھر میں اسپورٹس کے شعبے میں نمایاں مقام رکھتا ہے اور پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے ازبکستان میں کھیلنے کے متعدد مواقع موجود ہیں
پی ایس ایل کو دنیا کی نمبر ون لیگ بنائیں گے، محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل کو بین الاقوامی سطح پر نمبر ون لیگ بنانے کا ہدف ہے
آزاد کشمیر حکومت نے بجلی کے کروڑوں کے بقایاجات معاف کر دیے

آزاد کشمیر حکومت نے منگلا ڈیم کی توسیع سے متاثر ہونے والے 2376 گھرانوں کے تقریباً 14 کروڑ روپے کے بجلی کے بقایاجات معاف کرنے کی منظوری دے دی
چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں خصوصی تقریب کا انعقاد

تقریب میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے علاوہ تینوں سروسز کے سینئر عسکری افسران نے شرکت کی۔
انڈونیشیا کے صدر کی دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آمد، پرتپاک استقبال

انڈونیشیا کے صدر پاکستان آمد کے موقع پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی اور دورے کے دوران متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط متوقع ہیں
پاک افغان کشیدگی ختم کرنے کے لیے اقدامات جاری رہیں گے؛ امیرِ قطر

قطر کے وزیرِاعظم کے مطابق مذکورہ کوششیں خطے میں قیامِ امن کے لیے ہیں اور دوحہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری رکھے گا