ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں سے مذاکرات نہیں کرنے چاہئیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ بننے والے افراد یا گروپ سے مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان معیشت کی جنگ جیتنے کے لیے تیار ہے اور خطے کا اہم ملک بن چکا ہے
ہنٹر بائیڈن نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء پر سخت تنقید کردی

ہنٹر بائیڈن نے پوڈ کاسٹ کے دوران اپنے والد کی پالیسیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ انخلا پر متعدد مسائل تھے لیکن دیگر اقدامات نے ملک اور بین الاقوامی تعلقات کے مفاد میں اہم کردار ادا کیا
اسکاٹ لینڈ میں افغان پناہ گزین کو کم عمر لڑکی سے جنسی زیادتی کے جرم میں 9 سال قید کی سزا سنا دی گئی

جنسی حملے کے سنگین جرم کے علاوہ، عدالت نے رفیع اللہ کو دھمکی آمیز رویہ اختیار کرنے کے جرم میں بھی قصوروار قرار دیا ہے۔
ایران-افغانستان سرحد پر شدید سردی سے متعدد افغان مہاجرین ہلاک، لاشیں دوغارون کے راستے افغانستان کے حوالے

ایرانی سیکیورٹی اہلکار نے مزید بتایا کہ اسی واقعے کے دوران کئی دیگر افغان مہاجرین کو بروقت کارروائی کے ذریعے شدید سردی سے بچا لیا گیا اور انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ حکام کے مطابق ریسکیو کیے گئے افراد کی حالت بھی خراب تھی اور انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔
بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

وزیر اعظم شہباز شریف نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد کا یومِ پیدائش آپ کے رہنما اصولوں پر عمل پیرا ہونے کیلئے تجدید عہد کا موقع فراہم کرتا ہے ۔
تہران میں مزاحمتی محاذ کے رہنما جنرل اکرام الدین سری قتل

مزاحمتی محاذ کے مرکزی رہنما جنرل اکرام الدین سری ایران کے دارالحکومت تہران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ بدھ کی شب اس وقت پیش آیا جب وہ دفتر سے گھر واپس جا رہے تھے