"> ہنٹر بائیڈن نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء پر سخت تنقید کردی - HTN Urdu
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

ہنٹر بائیڈن نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء پر سخت تنقید کردی

ہنٹر بائیڈن نے پوڈ کاسٹ کے دوران اپنے والد کی پالیسیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ انخلا پر متعدد مسائل تھے لیکن دیگر اقدامات نے ملک اور بین الاقوامی تعلقات کے مفاد میں اہم کردار ادا کیا
ہنٹر بائیڈن نے پوڈ کاسٹ کے دوران اپنے والد کی پالیسیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ انخلا پر متعدد مسائل تھے لیکن دیگر اقدامات نے ملک اور بین الاقوامی تعلقات کے مفاد میں اہم کردار ادا کیا

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی سیاسی مباحث میں افغانستان سے انخلا کی منصوبہ بندی اور اس کے اثرات پر بحث جاری ہے

December 25, 2025

سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے حالیہ پوڈ کاسٹ میں افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے طریقہ کار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے والد بھی اس بات سے متفق ہیں کہ انخلا بہتر انداز میں انجام دیا جا سکتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے پوڈ کاسٹ کے دوران اپنے والد کی پالیسیوں کا دفاع بھی کیا اور کہا کہ اگرچہ انخلا پر متعدد مسائل تھے لیکن دیگر اقدامات نے ملک اور بین الاقوامی تعلقات کے مفاد میں اہم کردار ادا کیا۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی سیاسی مباحث میں افغانستان سے انخلا کی منصوبہ بندی اور اس کے اثرات پر بحث جاری ہے۔ ہنٹر بائیڈن کے مؤقف نے اس موضوع پر دوبارہ توجہ مرکوز کر دی ہے اور سابق صدر کی قیادت پر عوامی اور سیاسی تجزیے کی راہیں ہموار کی ہیں۔

دیکھیں: امریکی انٹیلی جنس چیف نے افغانستان کو عالمی دہشت گرد نیٹ ورکس کا گڑھ قرار دیتے ہوئے وارننگ جاری کر دی

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *