پشاور پولیس مقابلہ میں ٹارگٹ کلرز گینگ کا سرغنہ سمیت پانچ ملزمان ہلاک

سی سی پی او پشاور میاں سعید کے مطابق ہلاک ہونے والے گینگ نے دو پولیس اہلکاروں کو شہید کیا تھا اور وہ ایک بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے
سٹی کورٹ کراچی میں وکلاء کے حملے میں رجب بٹ شدید زخمی

رجب بٹ عبوری ضمانت کے لیے سٹی کورٹ کراچی میں پیش ہوئے، جہاں پیشی کے دوران اچانک وکلاء کے ایک گروہ نے ان پر حملہ کردیا
بھارت ہاتھ نہیں ملانا چاہتا تو پاکستان کو بھی شوق نہیں: محسن نقوی

پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا ہے کہ باہمی تعلقات کا بنیادی اصول برابری اور باہمی احترام ہے۔ اگر بھارتی ٹیم میدان میں ہاتھ ملانے سے گریز کرتی ہے، تو ہمیں بھی اس کی کوئی خواہش نہیں
عثمان ہادی کے قتل کے دو مرکزی ملزمان بھارت فرار

ڈھاکہ پولیس نے عثمان ہادی کے قتل کے سلسلے میں 11 افراد کو گرفتار کرلیا، جن میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جنھوں نے شوٹر کو بھارت فرار ہونے میں مدد فراہم کی
افغان مہاجرین سے متعلق ماہرہ خان کا بیان اور پاکستان کو درپیش سیکیورٹی خدشات

ماہرہ خان کے افغان مہاجرین سے متعلق بیان نے انسانی ہمدردی اور پاکستان کے سیکیورٹی تقاضوں کے درمیان توازن پر نئی بحث کو جنم دیا ہے