مددگار یا مکار؟ جب محافظ ہی قاتل اور درندے بن جائیں

مددگار یا مکار؟

مظفرگڑھ اور فیصل آباد کے افسوسناک واقعات نے رشتوں کے خلوص اور تحفظ کے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جنہیں ہم اپنا محافظ اور ہمدرد سمجھتے ہیں، وہ حقیقت میں مددگار ہیں یا مکار؟

سٹی کورٹ کراچی میں وکلاء کے حملے میں رجب بٹ شدید زخمی

رجب بٹ عبوری ضمانت کے لیے سٹی کورٹ کراچی میں پیش ہوئے، جہاں پیشی کے دوران اچانک وکلاء کے ایک گروہ نے ان پر حملہ کردیا
رجب بٹ عبوری ضمانت کے لیے سٹی کورٹ کراچی میں پیش ہوئے، جہاں پیشی کے دوران اچانک وکلاء کے گروہ نے ان پر حملہ کردیا

اطلاعات ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو قابو میں کیا تاہم حملے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں

December 29, 2025

سٹی کورٹ کراچی میں وکلاء کے حملے میں مشہور یوٹیوبر رجب بٹ شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی سٹی کورٹ میں مشہور یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ وکلاء کے حملے میں شدید زخمی ہونے کے باعث معروف یوٹیوبر کے جبڑے اور منہ سے خون بہنے لگا، جس کے بعد احاطۂ عدالت میں ماحول شدید کشیدہ ہوگیا۔
اطلاعات کے مطابق رجب بٹ عبوری ضمانت کے لیے سٹی کورٹ کراچی میں پیش ہوئے، جہاں پیشی کے دوران اچانک وکلاء کے گروہ نے ان پر حملہ کردیا، حملے اور تشدد کے باعث رجب بٹ زمین پر گرگئے، جس پر رجب بٹ کے ساتھ آئے وکلاء نے انہیں بچایا۔

اطلاعات ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو قابو میں کیا۔ تاہم حملے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں اور نہ ہی وکلاء کی جانب سے باضابطہ مؤقف جاری کیا گیا۔

دیکھیں: پاکستان اور متحدہ عرب امارات: برادرانہ تعلقات کا نیا عہد

متعلقہ مضامین

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بدر ایم او یو دفاعی صنعت، ٹیکنالوجی اور مشترکہ پیداوار میں تعاون بڑھانے کی اہم پیش رفت ہے۔

November 6, 2026

سعودی اتحاد نے مکہ ریجن کی جانب آنے والے ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔

November 6, 2026

چین نے ڈی ایف 61 بین البراعظمی میزائل کو راکٹ فورس میں شامل کرلیا، شمالی کوریا کے نئے تجربات اور جاپان کی جوہری پالیسی بھی عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔

November 6, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *