چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے خصوصی سکیورٹی یونٹ قائم کیا جائے گا؛ وزیر داخلہ محسن نقوی کا اعلان

چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے خصوصی سکیورٹی یونٹ قائم کیا جائے گا؛ وزیر داخلہ محسن نقوی کا اعلان

واضح رہے کہ ماضی میں افغان سرزمین سے پاکستان میں چینی شہریوں کو متعدد مہلک حملوں کا نشانہ بنایا جا چکا ہے، جس کے باعث سکیورٹی انتظامات ایک اہم چیلنج بنے ہوئے ہیں۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے اور عملی اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔

ڈیرہ اسماعیل خان: جی او سی البرق ڈویژن کا صحافیوں سے خطاب، ذمہ دارانہ صحافت اور قومی ہم آہنگی پر زور

ڈیرہ اسماعیل خان: جی او سی البرق ڈویژن کا صحافیوں سے خطاب، ذمہ دارانہ صحافت اور قومی ہم آہنگی پر زور

انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل خواندگی، اخلاقی ضابطوں کی پاسداری اور واضح رہنما اصول نہ صرف عوامی اعتماد کو مضبوط بناتے ہیں بلکہ معاشرے کو اطلاعاتی آلودگی سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔ انہوں نے میڈیا کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ قیامِ امن اور رائے سازی میں میڈیا کا کردار کلیدی ہے۔