پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے پالیسی کو غلط رنگ دیے جانے پر ماہرین کی شدید تنقید

پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے پالیسی کو غلط رنگ دیے جانے پر ماہرین کی شدید تنقید

مبصرین نے نشاندہی کی کہ مضمون کے پلیٹ فارم اور مصنف کا پس منظر بھی اس کے تجزیے پر اثر انداز ہوتا ہے، کیونکہ مڈل ایسٹ مانیٹر کو قطر سے منسلک میڈیا ایکوسسٹم کا حصہ سمجھا جاتا ہے، جہاں خلیجی رقابتوں کو اکثر نظریاتی زاویے سے دیکھا جاتا ہے۔ یہ تناظر دلیل کو رد نہیں کرتا، مگر اس کے انتخابی اخلاقی فریم کی وضاحت ضرور کرتا ہے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ: افغان طالبان کے 4 سالہ دور میں گرفتاریوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں میں اضافہ

اقوام متحدہ کی رپورٹ: افغان طالبان کے 4 سالہ دور میں گرفتاریوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں میں اضافہ

رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک سابق افغان کمانڈر کو 24 دسمبر کو ایران کے دارالحکومت تہران میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا، جسے طالبان دور میں ہونے والے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات سے جوڑا جا رہا ہے۔

پاک۔ امریکہ تعلقات تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں، امریکی سفارتکار کا دعویٰ

امریکہ کے وزیر مشیر برائے عوامی سفارت کاری اینڈی ہیلس نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات اس وقت اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں اور دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان مضبوط اور دوستانہ روابط قائم ہیں

سربکف مہمند نے اپنی گرفتاری کی ویڈیو پیغام میں تردید کردی

سربکف مہمند نے اپنے بیان میں پاکستانی طالبان کے افغان طالبان کے ساتھ تاریخی تعاون کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے افغانستان میں 47 ممالک کے اتحاد کے خلاف "کندھے سے کندھا ملا کر" جنگ لڑی اور اسلامی امارت کے قیام میں سہولت فراہم کی

سربکف مہمند نے اپنے بیان میں پاکستانی طالبان کے افغان طالبان کے ساتھ تاریخی تعاون کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے افغانستان میں 47 ممالک کے اتحاد کے خلاف “کندھے سے کندھا ملا کر” جنگ لڑی اور اسلامی امارت کے قیام میں سہولت فراہم کی