فرانس نے روسی آئل ٹینکر کے بھارتی کپتان کو گرفتار کر لیا

فرانس نے بحیرۂ روم میں روسی تیل پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزی پر تیل بردار جہاز گرنچ ضبط کر کے اس کے بھارتی کپتان کو تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا
چینی فوجی جنرل کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات کا آغاز

چین نے سینئر فوجی قیادت کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں، جن میں سینٹرل ملٹری کمیشن کے نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا بھی شامل ہیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس پہلی بار 191,000 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 91 ہزار کی بلند ترین سطح عبور کر گیا، کاروباری ہفتے کے آغاز میں 1865 پوائنٹس کا اضافہ
عروسہ خان پر شوہر کے تحائف کی نمائش پر تنقید کی زد میں

عروسہ خان شوہر اقرار الحسن کی جانب سے ملنے والے قیمتی تحائف کی نمائش پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی
میانمار کے وزیر خارجہ کی پاکستان آمد، اسحاق ڈار سے دوطرفہ تعلقات پر اہم ملاقات

پاکستان آمد پر میانمار کے وزیرِ خارجہ تھان سوی کا اسلام آباد میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے پرتپاک استقبال کیا
طالبان کا نیا فوجداری ضابطہ: شریعت کے نام پر جبر کی دستاویز

اگر طالبان واقعی اسلامی نظام کے دعوے دار ہیں تو انہیں سب سے پہلے انصاف، تنوع اور انسانی وقار کو تسلیم کرنا ہوگا ورنہ تاریخ ایسے قوانین کو اصلاح نہیں، ظلم کی دستاویز کے طور پر یاد رکھے گی۔
طالبان حکومت نے امریکہ سے گوانتانامو بے میں قید محمد رحیم کو قیدی تبادلے میں مانگ لیا

طالبان حکومت نے امریکی انتظامیہ کے سامنے پہلا بڑا سفارتی چیلنج پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ گوانتانامو بے کے قیدی محمد رحیم کو دو امریکی شہریوں کے بدلے رہا کیا جائے
بھارت بھر میں آج 77واں یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے، کشمیریوں کی عالمی برادری سے یوم سیاہ منانے کی اپیل

یومِ سیاہ کے مظاہروں کے ذریعے کشمیری عوام نے ایک بار پھر عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت کو ایک قابض طاقت کے طور پر تسلیم کرے، اقوامِ متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائے اور کشمیری عوام کو ان کا جائز اور تسلیم شدہ حقِ خودارادیت دلانے میں عملی کردار ادا کرے۔
اسلامی ریاست یا طبقاتی نظام؟ افغانستان کے نئے قوانین نے نئے بحران کو جنم دے دیا

یہ ضابطہ دراصل افغانستان کے مستقبل پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ کیا قانون انسان کو عزت دینے کے لیے ہوتا ہے یا اسے مطیع بنانے کے لیے؟ کیا شریعت کا مقصد عدل، رحم اور مساوات ہے یا خوف، تفریق اور جبر؟ ایک اسلامی حکومت ہونے کا دعویٰ تبھی معتبر ہو سکتا ہے جب اس کے قوانین نہ صرف طاقت بلکہ اخلاقی جواز بھی رکھتے ہوں۔
ٹرمپ کی ثالثی سے غزہ جنگ بندی ممکن ہوئی، حماس رہنماء کا امریکی صدر کے لیے شکریہ

حماس کے مرکزی رہنماء نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذاتی ثالثی کو اسرائیل۔ حماس جنگ کے خاتمے میں مؤثر قرار دیتے ہوئے ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔ بیان میں کہا گیا کہ ٹرمپ کی مداخلت اور اسرائیل پر دباؤ ڈالنے سے قتل و غارت ختم ہوئی