امریکا ایران کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان، ترکیہ اور مصر متحرک، اہم سفارتی پیشرفت

سفارتی کوششیں جاری ہیں اور ان کا مقصد جنگ کا خاتمہ اور تمام تنازعات کا حل نکالنا ہے۔ امریکی ذریعے کے مطابق ثالثی کا عمل آگے بڑھ رہا ہے اور جلد مثبت نتائج کی امید ہے۔”
بھارت میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا، قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، ریسٹورنٹس بند

عالمی سطح پر توانائی بحران اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال نے بھارت جیسے بڑے درآمدی ملک کو براہ راست متاثر کیا ہے، جس کے اثرات مزید بڑھنے کا خدشہ ہے
تاریخی سفارتی پیشرفت: یومِ قراردادِ پاکستان پر عالمی پذیرائی، 100 سے زائد ممالک کی مبارکبادیں

پاکستان عالمی برادری میں ایک ذمہ دار اور اہم ریاست کے طور پر اپنی جگہ مستحکم کر رہا ہے، جبکہ آئندہ دنوں میں سفارتی سطح پر مزید پیش رفت کی توقع کی جا رہی ہے۔
ٹرمپ کا ایران سے مثبت بات چیت کا دعویٰ، حملے 5 دن کیلئے مؤخر؛ تہران نے تردید کر دی

ایرانی مؤقف کے مطابق حملوں میں وقفہ کسی سفارتی پیش رفت نہیں بلکہ خطے میں دباؤ، توانائی انفرااسٹرکچر کے خطرات اور مارکیٹ کی صورتحال کا نتیجہ ہے۔
ایران پر مسلط جنگ کے اثرات، عالمی ائیرلائنز کو 53 ارب ڈالر کا بڑا نقصان

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ کے باعث خلیجی خطے کے ہوائی اڈوں اور فضائی حدود میں خلل پیدا ہوا، جس سے پروازوں کے شیڈول متاثر ہوئے اور متعدد روٹس تبدیل کرنا پڑے
طواف کے دوران ویڈیوز نہ بنائیں، گوہر رشید کی مداحوں سے اپیل

گوہر رشید نے عمرے کے دوران پیش آنے والا واقعہ بیان کیا، جس میں ایک شخص نے طواف کے دوران سیلفی لینے کی کوشش کی
ایران کا ٹرمپ کو طنزیہ جواب، ایران آرمی کے ترجمان کا پیغام عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

یہ بیان ایک طنزیہ اور نفسیاتی پیغام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جس میں ایران نے امریکی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے خود کو پُراعتماد ظاہر کیا ہے
قومی کرکٹر صاحبزادہ فرحان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار، شاندار کارکردگی کا عالمی اعتراف

محسن نقوی نے صاحبزادہ فرحان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز پاکستان کرکٹ کے لیے باعث فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی ان کی محنت اور پروفیشنل اپروچ کا نتیجہ ہے۔
نظریۂ پاکستان اور 2026 کے تقاضے: ایک زندہ قوم کا تجدیدِ عہد

یومِ پاکستان 2026 کے موقع پر ایچ ٹی این کا خصوصی اداریہ؛ قراردادِ لاہور کی تاریخی اہمیت، دفاعی کامیابیوں اور معاشی خود انحصاری کی ضرورت پر تفصیلی جائزہ
“ہم اپنی فوج کے شانہ بشانہ لڑیں گے”: علامہ زاہد عباس کاظمی کا یومِ پاکستان پر بڑا اعلان

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میں علامہ زاہد عباس کاظمی کا پاک فوج کے ساتھ مل کر دشمن کا مقابلہ کرنے کا اعلان؛ فیلڈ مارشل نے آیت اللہ خامنہ ای کی موت پر تعزیت اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی