قومی مفاد بمقابلہ ریٹنگز: میڈیا کی ذہنی مرعوبیت اور ریاستی بیانیے سے انحراف

جب عالمی برادری پاکستان کی سفارتی فتوحات کا اعتراف کر رہی ہے، تب جیو نیوز اور اس سے وابستہ بعض عناصر دشمن ملک کی پذیرائی اور قومی مفاد کو نقصان پہنچانے کی مہم میں مصروف ہیں
جھنگ اور سرگودھا میں خفیہ آپریشن، خودکش بمبار سمیت فتنہ الخوارج کے 2 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے جھنگ اور سرگودھا میں کاروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے خودکش بمبار سمیت دو دہشت گردوں کو گرفتار کر کے پنجاب میں پولیس چوکیوں پر حملوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا
ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور: صدر ٹرمپ کی اسلام آباد آمد کی خبریں گردش کرنے لگیں

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے اسلام آباد کو میزبان کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان آمد کی اطلاعات نے عالمی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے
سندھ طاس معاہدے کی معطلی؛ بھارت کی آبی دہشت گردی اور عالمی قوانین کا زوال

سندھ طاس معاہدے کی پامالی محض ایک تکنیکی تنازع نہیں بلکہ پاکستان کی بقا اور معیشت کے خلاف بھارت کی ایک سوچی سمجھی ‘تزویراتی جنگ’ ہے۔ بھارت کی اس آبی جارحیت اور ‘واٹر بم’ پالیسی نے نہ صرف بین الاقوامی قوانین کو پامال کیا ہے بلکہ پورے جنوبی ایشیا کے امن کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے
لبنان پر اسرائیلی بمباری عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اقوامِ متحدہ میں پاکستان کا دو ٹوک مؤقف

پاکستان نے لبنان کی خودمختاری کی حمایت کرتے ہوئے اسرائیلی بمباری کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا اور کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی کوششوں پر زور دیا ہے
برطانوی وزیراعظم کا مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے پر پاکستان کا شکریہ، سفارتی کوششوں کی ستائش

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ میں تناؤ کم کرنے کے لیے پاکستان کے کلیدی کردار کی تعریف کی ہے