طالبان اور دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب: سابق افغان مشیر نے شواہد سامنے رکھ دیے

طالبان اور دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب

کابل: افغانستان کے سابق قومی سلامتی مشیر احمد ضیاء سراج نے طالبان حکومت پر فتنہ الخوارج سمیت دیگر عالمی دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ قریبی روابط اور تعاون کے الزامات عائد کیے ہیں، جس کے بعد سکیورٹی صورتحال سے متعلق نئے خدشات سامنے آ گئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق احمد ضیاء سراج نے دعویٰ […]

وزرائے خارجہ کی انطالیہ میں ملاقات سے قبل سینئر حکام کا اہم اجلاس: پاکستان، سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے حکام کی علاقائی تعاون پر مشاورت

سینر حکام کا اجلاس

حکام کے مطابق اجلاس میں ہونے والی مشاورت کو آئندہ وزرائے خارجہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا، جو 17 اپریل کو ترکیے کے شہر انطالیہ میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر منعقد ہوگا۔

ایران امریکا مذاکرات جلد اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوسکتے ہیں، ٹرمپ کا عندیہ

ٹرمپ کا پاکستان آنے کا عندیہ

ٹرمپ نے گفتگو کے دوران پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کو بھی سراہتے ہوئے کہا کہ وہ مذاکرات کے حوالے سے “بہترین کام” کر رہے ہیں۔ ایران پہلے ہی پاکستان کو مذاکرات کے لئے فیورٹ قرار دے چکا ہے۔

ہرات حملہ: عوام غم و غصے میں سڑکوں پر نکل آئی، طالبان کی سکیورٹی ناکامیوں پر شدید سوالات

ہرات حملہ

انجیل ضلع کے قریب ہونے والے حملے میں جاں بحق افراد کا تعلق زیادہ تر شیعہ برادری سے تھا۔ واقعے کے بعد بڑی تعداد میں لوگ جنازوں میں شریک ہوئے، جہاں طالبان کی جانب سے عوامی احتجاج پر عائد پابندیوں کے باوجود ہجوم جمع ہوا۔

جموں و کشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دیں گے، عمر عبداللہ کا رامبن واقعہ پر سخت کارروائی کا مطالبہ

جموں کشمیر واقعہ

عمر عبداللہ نے کہا کہ جب تک ان کی حکومت اقتدار میں ہے، ایسے عناصر کو اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکومت قانون و انتظام کی صورتحال کو خراب ہونے سے روکنے کے لیے سخت اقدامات کرے گی۔

ہارورڈ میں پاکستان کی سفارتی و معاشی کامیابیوں کا اعتراف، عالمی سطح پر پاکستان کی تعریف

ہارورڈ یونیورسٹی میں 'پاکستان کانفرنس 2026' کا انعقاد؛ عالمی ماہرین نے ایران-امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہا، معاشی اصلاحات اور مستحکم خارجہ پالیسی پر اطمینان کا اظہار

ہارورڈ یونیورسٹی میں ‘پاکستان کانفرنس 2026’ کا انعقاد؛ عالمی ماہرین نے ایران-امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہا، معاشی اصلاحات اور مستحکم خارجہ پالیسی پر اطمینان کا اظہار

سفارتکاری کے ساتھ معاشی انقلاب: پاک ایران تجارتی راہداری کا آغاز، پہلی کھیپ وسطی ایشیا روانہ

اسلام آباد مذاکرات کے ثمرات: پاک ایران تجارتی راہداری کا آغاز، پہلی کھیپ وسطی ایشیا روانہ

پاکستان نے تہران کے ساتھ نئی تجارتی راہداری فعال کر کے وسطی ایشیا تک رسائی حاصل کر لی؛ پہلی تجارتی کھیپ روانہ، ماہرین اسے خطے میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے سفارتی و معاشی اثر و رسوخ کا عکاس قرار دے رہے ہیں