پاک چین تعلقات کے 75 سال؛ اسحاق ڈار کا خطاب، قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

اسحاق ڈار نے پاک چین تعلقات کے 75 سال پر خطاب میں شراکت داری کو عالمی استحکام کے لیے اہم قرار دیا، قومی اسمبلی نے متفقہ قرارداد منظور کی۔
طالبان دور میں نسلی تقسیم شدت اختیار کر گئی؛ خودمختاری کے مطالبات میں اضافہ

طالبان کے قندھار مرکوز نظام سے افغانستان کا قومی تشخص کمزور ہوا ہے اور غیر پشتون برادریوں میں خودمختاری کے مطالبات بڑھ رہے ہیں۔
سائفر کا ڈرامہ حقیقت سے دور؛ پی ٹی آئی کا رجیم چینج کا بیانیہ پراپیگنڈا قرار

دفاعی و سیاسی ماہرین نے سائفر بیانیے کو بے بنیاد اور پرانی سیاسی کہانی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رجیم چینج کا دعویٰ ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی اور مذاکرات ناگزیر ہیں: چینی صدر

بیجنگ کے گریٹ ہال آف پیپل میں شی جن پنگ اور ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں مشرقِ وسطیٰ میں فوری جنگ بندی، عالمی گورننس اور اقتصادی تعاون پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ایٹمی دہشت گردی کا سنگین خطرہ؛ افغانستان میں محفوظ پناہ گاہوں پر اقوام متحدہ کی تشویش

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ ڈرونز، اے آئی مواد تک رسائی کے باعث ایٹمی دہشت گردی کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جبکہ افغانستان میں محفوظ پناہ گاہیں عالمی تشویش بن گئی ہیں۔
سلامتی کونسل میں پاکستان نے جوہری تنصیبات اور سعودی عرب پر حملوں کی مذمت کر دی

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب عاصم افتخار نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے حملوں کی مذمت اور سفارت کاری پر زور دیا۔
مودی سے پریس فریڈم پر سوال کی کوشش؛ نارویجن صحافی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ معطل

نریندر مودی سے پریس فریڈم پر سوال پوچھنے کی کوشش کرنے والی نارویجن صحافی ہیلے لنگ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا، جس پر عالمی سطح پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
چکن نیک کی 120 ایکڑ اراضی مرکز کے حوالے؛ مودی حکومت اور اڈانی گٹھ جوڑ پر سوالات

مغربی بنگال میں نئی حکومت کے قیام کے بعد چکن نیک کے اہم ترین تزویراتی علاقے میں 120 ایکڑ اراضی مرکز کے حوالے کر دی گئی، جس کا بنیادی فائدہ مبینہ طور پر اڈانی گروپ کو پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔