Skip to content
  • انگریزی
  • پښتو
  • دری
  • عربی
  • خبریں
  • کھیل
  • معیشت
  • تاریخ
  • ثقافت
  • سیکیورٹی
  • تحقیق
  • دری
  • العربية

Day: October 1, 2026

بلوچستان: ضلع کچھی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کا آپریشن

بلوچستان کے ضلع کچھی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے؛ 22 دہشت گرد ہلاک

آپریشن غضب للحق: افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی

پاکستان نے افغانستان میں فتنۃ الخوارج کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے، جن میں بائیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

ذبیح اللہ مجاہد کا بیان پراپیگنڈا قرار؛ دہشت گردوں کو شہری ظاہر کرنے کے دعوؤں پر تنقید

ذبیح اللہ مجاہد

افغان طالبان کے ترجمان کے دعوؤں پر تنقید؛ عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائیوں کو متنازع بنانے کی کوشش قرار۔

طالبان کے پراپیگنڈا کی تشہیر؛ واشنگٹن پوسٹ پر سنگین سوالات

طالبان کے پراپیگنڈا کی تشہیر

عالمی میڈیا کی جانب سے افغان طالبان رجیم کے من گھڑت دعوؤں کی تشہیر نے اصل حقائق مسخ کر دیے ہیں۔

طالبان کے متضاد دعوے: نورستان آپریشن اور ویڈیوز کے پس پردہ حقائق

طالبان کے متضاد دعوے: نورستان آپریشن اور زمینی حقائق

افغانستان میں طالبان کی وزارتِ دفاع نے نورستان میں 41 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ ماہرین نے طالبان کے بدلتے بیانات اور مبینہ اعترافی ویڈیوز پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔

سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف

سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان اپنے تمام دستیاب وسائل فراہم کرے گا، تاہم انہوں نے حوثیوں کے خلاف سعودی کارروائیوں میں پاکستانی فوج کی براہِ راست شرکت کی تصدیق نہیں کی۔

بھارتی فورسز میں خودکشی، قتل کے واقعات ایک بار پھر نمایاں

بھارتی فورسز میں خودکشی اور قتل

کٹھوعہ فائرنگ اور خودکشیوں کے اعداد بھارتی فورسز میں ذہنی دباؤ، باہمی تنازعات اور اندرونی نظم و ضبط سے متعلق اہم سوالات سامنے لاتے ہیں۔

← Previous

ہم آپ کے لیے اہم آوازیں اور ان کہی کہانیاں لاتے ہیں۔ سچ پر مبنی اور سیاق و سباق سے ہم آہنگ، یہ ہے روایتی طرزسے جدا صحافت۔ ہندوکش ٹریبون نیٹ ورک | سرحد پار کی خبریں، منبع سے براہِ راست

ایچ ٹی این کے بارے میں

  • ہم کون ہیں؟
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • آراء
ہم کون ہیں
  • ہم کون ہیں
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط-و ضوابط
  • آراء

سوشل میڈیا

  • فیس بک
  • ایکس (سابقہ ٹوئٹر)
  • انسٹاگرام
  • یوٹیوب
Our Socials
  • Facebook
  • Twitter ( X )
  • Instagram
  • Youtube

© ۲۰۲۵ حقِ اشاعت ایچ ٹی این ورلڈ — تمام حقوق محفوظ ہیں

submissions@htnurdu.com :  اپنی تحاریر و آراء یہاں جمع کروائیں