ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مبینہ ہندوستانی کاروائی میں شہید ہونے والے ایس ایس جی کمانڈو کو زندہ سلامت پیش کر دیا
نابلس: سیکڑوں اسرائیلی قبضہ گیروں کا حضرت یوسفؑ کے مزار پر حملہ

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی آبادکاروں نے مزارِ حضرت یوسفؑ پر دھاوا بول دیا، جبکہ غزہ میں تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے 100 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
نئے صوبے بنیں تو روزگار پر کیا اثر پڑے گا؟

نئے صوبوں کے قیام سے روزگار کے مواقع بڑھنے یا نہ بڑھنے کا انحصار انتظامی ڈھانچے اور نئی آسامیوں پر ہوگا۔
بھارتی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں پہلگام حملے کا ملزم ہلاک، بھارتی دعویٰ

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کورگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران پہلگام حملے سے مبینہ طور پر مطلوب شخص مارا گیا ہے۔
پاکستان میں ہلاک 260 افغان جنگجوؤں کا مکمل ڈیٹا حاصل کر لیا گیا: سیکیورٹی حکام

پاکستانی سکیورٹی ذرائع نے کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مل کر کارروائیاں کرنے والے 260 ہلاک افغان شدت پسندوں کی شناخت کا دعویٰ کیا ہے۔
گورنر راج اور ایمرجنسی میں کیا فرق ہے؟

گورنر راج اور ایمرجنسی دو الگ آئینی اقدامات ہیں، جن کی شرائط اور طریقۂ کار بھی مختلف ہیں۔
وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کی بگڑتی صورتحال پر اہم اجلاس، ایوانِ صدر میں بھی مشاورت متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس میں خیبرپختونخوا کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، گورنر راج اور ایمرجنسی کے آئینی و قانونی پہلوؤں پر تفصیلی غور کیا گیا۔
دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں ہنگامی صورتحال، مسافر محفوظ

دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز میں ہنگامی صورتحال کے باعث طیارے کو سعودی عرب کے شہر تبوک میں بحفاظت اتار لیا گیا۔
نورستان، کنڑ اور بدخشاں: زیرِ حراست افراد اور مبینہ اعترافی ویڈیوز پر متضاد دعوے

افغانستان کے صوبوں نورستان، کنڑ اور بدخشاں میں سیکیورٹی کشیدگی کے دوران زیرِ حراست افراد کی شناخت اور مبینہ اعترافی ویڈیوز پر سوالات سامنے آ رہے ہیں۔
افغان صوبے ہلمند میں فضائی حملہ: بی ایل اے کے 4 میڈیا کمانڈرز ہلاک

افغان صوبے ہلمند میں فضائی کارروائی کے دوران کالعدم بی ایل اے کا مبینہ میڈیا سینٹر تباہ کر دیا گیا، جس میں 4 میڈیا کمانڈرز سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے۔