خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 7 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
پی ٹی آئی والے اٹک سے ایک قدم آگے بڑ ھ کر تو دکھائیں، فیصل کریم کنڈی

گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاجی قافلے میں اٹک سے آگے بڑھنے کی صلاحیت ہی موجود نہیں ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ملکی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
پی ٹی ایم کا ملک دشمن گٹھ جوڑ: بیرونی حمایت کی ناکام کوششیں بے نقاب

ملک میں عدم مقبولیت کے بعد کالعدم پی ٹی ایم کی جانب سے برطانیہ اور کینیڈا میں سرگرمیوں اور بیرونی عناصر سے روابط کے ذریعے سیاسی ساکھ بحال کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
دہشت گردی کے نکات پر تنازع: افغانستان پر 8واں ماسکو فارمیٹ اجلاس بے نتیجہ ختم

افغانستان پر 8واں ماسکو فارمیٹ اجلاس پاکستان اور افغان طالبان کے مابین شدید اختلافات کی نذر ہو گیا، جس کے نتیجے میں کوئی مشترکہ اعلامیہ جاری نہیں ہو سکا۔
عالمی فوجداری عدالت نے ملا ہیبت اللہ سمیت چار طالبان رہنماؤں کے وارنٹ جاری کر دیے

عالمی فوجداری عدالت نے خواتین پر منظم پابندیوں کے الزام میں افغان طالبان کے سپریم لیڈر اور تین وزرا کے خفیہ وارنٹ گرفتاری منظر عام پر لا دیے۔
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ

مکہ دفاعی اتحاد کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے اجتماعی دفاع کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور دفاعی صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا۔