عطا تارڑ کی بلاول بھٹو پر تنقید، عوامی رائے کو اہم قرار دے دیا

عطا تارڑ کا بلاول بھٹو کو جواب، نئے صوبوں کا فیصلہ عوام کی مرضی سے کرنے پر زور۔
پاکستان اور برطانیہ کا معدنی وسائل پر تعاون کا معاہدہ تیار

پاکستان اور برطانیہ معدنی وسائل کی تلاش اور جدید تحقیق میں مل کر کام کریں گے
نورین نیازی اور علیمہ خان کے بیانات پر کڑی تنقید؛ ناقدین نے جیل سہولیات سے متعلق دعوؤں کو حقائق کے منافی قرار دے دیا

حکومتی حلقوں اور ناقدین نے علیمہ خان اور نورین نیازی کی جانب سے عمران خان کی صحت اور ملاقاتوں سے متعلق دیے گئے بیانات کو حقائق کے منافی اور سیاسی دباؤ بڑھانے کا حربہ قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے