عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

ذرائع کا کہنا ہے کہ سب سے نمایاں نام ٹی ٹی پی کی سیاسی کمیشن کے سربراہ مولوی فقیر باجوڑی کے بیٹے مولوی فرید منصور کا ہے،

September 14, 2025

زلمے خلیل زاد سمیت دیگر نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اور ملا عب الغنی برادر اخوند سے ملاقات کی۔

September 14, 2025

پاکستان کی جانب سےجاپان کو 3-2 سے نیشنل کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شکست

1 min read

نیشنل کپ ہاکی ٹورنامنٹ

پاکستان نے نیشنل کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں جاپان کو 3-2 سے شکست دے کر زبردست کامیابی حاصل کی۔ [Islamabad Post.com]

June 16, 2025

کوالالمپور، 16 جون (ڈی این اے) – نیشنل کپ ہاکی ٹورنامنٹ انتہائی دلشسپ رہا۔ پاکستان نے جاپان کو 3-2 سے ہرا کر شاندار کامیابی حاصل کی۔ یہ جیت پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر ہاکی کھیلنے کی صلاحیت کا عظیم مظاہرہ ہے۔

جاپان کا پہلا گول اور پاکستان کا بھرپور طریقے سے کھیل پلٹنا

میچ کے شروع میں ہی دونوں ٹیموں نے بہترین دفاعی حکمت عملی کا مظاہرہ کیا۔ پہلا گول جاپان نے کیا مگر اس کے بعد پاکستان نے جلد ہی اپنی ٹیم کو منظم کر لیا اور بہترین کھیل کر کھیل کا رخ ہی پلٹ دیا۔ اول نصف دونوں ٹیموں کے لیے ایک سا رہا جس میں دونوں نے بھرپور حکمت عملی کا مظاہرہ کیا۔

پاکستان کا ہاکی ٹورنامنٹ کے آخری کوارٹرز میں کنٹرول

میچ جیسے جیسے تیسرے اور چوتھے کوارٹر میں داخل ہوا، پاکستان نے کھیل کی رفتار بڑھا دی۔ حنان شاہد اور رانا وحید اس کھیل کے نمایاں کھلاڑی تھے جنہوں نے جاپان کے دفاع کرنے پر مستقل ثابت قدمی سے کھیلا۔ بالآخران کی محنت رنگ لائی اور پاکستان نے دوسرا گول کر کے 2-1 کی برتری حاصل کر لی۔ اگرچہ اس کے بعد جاپان نے ایک تیز کاؤنٹر اٹیک کے ذریعے اسکور برابر کر لیا لیکن میچ کا فیصلہ کن لمحہ اس وقت آیا جب پاکستان کو آخری کوارٹر میں پینلٹی کارنر ملا جس میں ایم صفیان نے پورے اعتماد سے گول کر کے پاکستان کو 3-2 کی برتری دلا دی۔

میچ میں پینلٹی کارنر کا فیصلہ آخر تک ڈانواڈول رہا۔ جاپان نے فوری طور پر ویڈیو ریفرل کی درخواست کی اور تھرڈ امپائر نے فیصلے کے خلاف رائے دی۔ حیرت کن بات یہ تھی کہ فیلڈ امپائر نے تھرڈ امپائر کے فیصلے کو رد کرتے ہوئے پینلٹی کارنر کو برقرار رکھا۔ اس فیصلے نے جاپانی کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کو مایوس تو کیا لیکن گول کو برقرار رکھا گیا۔

جاپان نے آخری منٹوں میں اسکور برابر کرنے کی کوشش تو کی لیکن پاکستانیوں نے بھرپور طریقے سے دفاع کیا۔ نیشنل کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں مشکل سے حاصل ہونے والی 3-2 کی یہ جیت پاکستان کے حوصلے بلند کرنے کا سبب بنی اور پاکستان کو ٹورنامنٹ کے اہم اراکین میں شامل کر لیا گیا۔ ٹیم اب آئندہ تہدیات کے لیے پورے جوش و جذبے کے ساتھ تیار ہے۔

متعلقہ مضامین

عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *