مددگار یا مکار؟ جب محافظ ہی قاتل اور درندے بن جائیں

مددگار یا مکار؟

مظفرگڑھ اور فیصل آباد کے افسوسناک واقعات نے رشتوں کے خلوص اور تحفظ کے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جنہیں ہم اپنا محافظ اور ہمدرد سمجھتے ہیں، وہ حقیقت میں مددگار ہیں یا مکار؟

پشاور کے مشہور شاعر ڈاکٹر نذیر تبسم انتقال کر گئے

پشاور: معروف شاعر و محقق ڈاکٹر نذیر تبسم مشاعرہ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے
معروف شاعر و محقق ڈاکٹر نذیر تبسم مشاعرہ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

ادبی حلقوں نے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر نذیر تبسم کا نام اردو ادب میں ہمیشہ زندہ رہے گا

September 2, 2025

پشاور:نامور ڈاکٹر نذیر تبسم مشاعرہ پڑھتے پڑھتے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ آپ نے تعلیم پشاور یونیورسٹی سے مکمل کی، ان کا تحقیقی مقالہ جو ’سرحد کے اردو غزل گو شعرا: قیام پاکستان کے بعد‘ کے نام شائع ہوا ایک تاریخی شاہکار ہے جو تحقیقیی دنیا میں بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

ڈاکٹر نذیر تبسم شاعری اور تحقیق میں بڑا ذوق رکھتے تھے اور ادبی ذوق کے ذریعے اردو ادب میں نمایاں اضافہ کیا۔

ان کے اشعار باقاعدہ کتابی صورت میں چھپ کر منظرِ عام پر آگئی ہیں
تم اداس مت ہونا، کیسے رائیگاں ہوئے ہم اور ابھی موسم نہیں بدلا منظر یہ تینوں شائع ہوکر کتابی صورت میں موجود ہیں۔ آپ کے اشعار کی ایک خاصیت یہ تھی کہ اشعار میں پختون روایات کی جھلک ملتی تھی ان کے تحقیقی مضامین مختلف جرائد میں شائع ہوئے۔

ادبی حلقوں کی جانب سے آپ کے چلے جانے اظہارِ افسوس کیا گیا ہے۔ ادبی ذوق کے حامل افراد کا کہنا تھا ڈاکٹر نذیر احمد کا نام اردو ادب کے معتبر شعرا میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔

دیکھیں: جے یو آئی ملاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ انتقال کر گئے

متعلقہ مضامین

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بدر ایم او یو دفاعی صنعت، ٹیکنالوجی اور مشترکہ پیداوار میں تعاون بڑھانے کی اہم پیش رفت ہے۔

November 6, 2026

سعودی اتحاد نے مکہ ریجن کی جانب آنے والے ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔

November 6, 2026

چین نے ڈی ایف 61 بین البراعظمی میزائل کو راکٹ فورس میں شامل کرلیا، شمالی کوریا کے نئے تجربات اور جاپان کی جوہری پالیسی بھی عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔

November 6, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *