کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں افغان شہری کی شمولیت نے افغان حکومت کے بیانات اور زمینی حقائق کے مابین موجود تضاد کو بے نقاب کر دیا ہے۔

September 19, 2026

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا تنازع افغان عوام سے نہیں بلکہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی سے ہے۔

September 19, 2026

ازبک صحافیوں نے پاکستان کو وسطی ایشیا کے لیے اہم تجارتی گزرگاہ قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات، فضائی روابط اور معاشی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو افغان شہری تھا، جبکہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت جاری ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد زندہ، عوام میں آگئے؛ ویڈیو منظر عام پر آ گئی

اس سے قبل اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں میں اتوار کے روز احمدی نژاد شہید ہوگئے ہیں۔
سابق ایرانی صدر احمدی نژاد زندہ، عوام میں آگئے؛ ویڈیو منظر عام پر آ گئی

مشیر کے دعوے کے بعد ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں احمدی کو عوام کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے۔

March 4, 2026

ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد کے مشیر نے ترک نیوز ایجنسی کو بتایا ہے کہ “سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد زندہ اور خیریت سے ہیں۔

اس سے قبل اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں میں اتوار کے روز احمدی نژاد شہید ہوگئے ہیں۔ مشیر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا، ʼمیں ان کے ساتھ رابطے میں ہوں۔ سب کچھ ٹھیک ہے۔ʼذرائع نے مزید کہا، ʼان کی سیکورٹی ٹیم سے متعلقہ ایک عمارت پر ایک روز قبل حملہ کیا گیا تھا۔

مشیر کے دعوے کے بعد ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں احمدی کو عوام کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے۔

دیکھیے: ایران کی صورتحال اور پاکستان میں بے جا اشتعال: حبِ وطنی یا منظم سازش؟

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں افغان شہری کی شمولیت نے افغان حکومت کے بیانات اور زمینی حقائق کے مابین موجود تضاد کو بے نقاب کر دیا ہے۔

September 19, 2026

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا تنازع افغان عوام سے نہیں بلکہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی سے ہے۔

September 19, 2026

ازبک صحافیوں نے پاکستان کو وسطی ایشیا کے لیے اہم تجارتی گزرگاہ قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات، فضائی روابط اور معاشی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو افغان شہری تھا، جبکہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت جاری ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *