کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی حیدر علی کو مانچسٹر میں مبینہ زیادتی کیس میں دیق کیا گیا تھا، تاہم تحقیقات کے دوران پولیس کو ان کے خلاف کسی قسم کے شواہد نہ مل سکے۔ جس بنا پر حیدر علی کو مانچسٹر عدالت نے باعزت بری کردیا۔
اطلاعات کے مطابق انکوائری کے بعد مانچسٹر پولیس نے کیس خارج کرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑی حیدر علی کو باعزت بری قرار د دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ سے باضابطہ طور پر معافی بھی مانگی۔
ماہرین کا اس موقع پر کہنا ہے کہ مذکورہ فیصلے سے عالمی سطح پر پاکستان کا مثت چہرہ دنیا کا سامنے آیا ہے و کہ پاکستانی عوام کی ایک بڑی کامیابی ہے۔